غزہ: فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں غزہ کی پٹی پر33 دنوں میں30ہزار ٹن بارودی مواد گرایا گیاجس کے نتیجے میں 22 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا اور 40 ہزار سےزائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ پر اسرائیلی بم باری، 136 بچے روز شہید ہونے لگے
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں خصوصاً غزہ پر بم باری کے نتیجے روزانہ تقریباً 136 فلسطینی بچے جام شہادت نوش کررہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ 33 روز سے جاری وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز ہو گئی ہے جس میں مزید پڑھیں
پاکستان میں امن کی ذمہ داری ہماری نہیں، افغانستان کا ردعمل
کابل :نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر افغانستان کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان پاکستان میں قیام امن کی ذمہ دار نہیں ہے، پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنے ملکی مسائل خود حل کریں اور اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری افغانستان پر نہ ڈالیں۔ افغان طالبان حکومت مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے سے باز رہے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اسرائیل کو غزہ پر پھر سے قابض ہونے کے خلاف تنبیہ کی ہے ہر چند کہ انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ جنگ کے بعد فلسطینی علاقے کا ایک عبوری دور سے گزرنا ضروری ہو سکتا ہے۔ ٹوکیو میں جی سیون کے اجلاس مزید پڑھیں
امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب کی اسرائیل غزہ جنگ کےبارے بیانات پرسرزنش
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان میں برسر اقتدار ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی واحد فلسطینی نژاد رکنِ کانگریس رشیدہ طلیب کے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں بیانات کی مذمت کے لیے ووٹنگ ہوئی اور ان کی سرزنش کی گئی۔ ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی مزید پڑھیں
پاکستان سے افغٓانستان جانے والوں میں 60 فیصد بچے ہیں: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ اور افغانستان میں ساتھی امدادی اداروں نے کہاہے کہ انہیں ان سینکڑوں افغان خاندانوں کی مدد کے لیے فوری طور پر فنڈز کی ضرورت ہے جو پڑوسی ملک پاکستان سے گرفتاری اور ملک بدری سے بچنے کے لیےروزانہ افغانستان واپس آرہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور سے مزید پڑھیں
بیلجیئم کی نائب وزیراعظم کا اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگانے کا مطالبہ
برسلز: بیلجیئم کی نائب وزیراعظم پیٹرا ڈی سوٹر نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں پر اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے کہا کہ ‘اب اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا وقت ہے’،بموں کی بارش مزید پڑھیں
القسام بریگیڈز کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملے، ویڈیو جاری
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملوں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطینی مجاہد کس طرح قابض صہیونی فوج کے ٹینکوں اور دوسری فوجی گاڑیوں مزید پڑھیں
جنگ بندی کا مناسب وقت نہیں آیا، سیز فائر سے حماس مضبوط ہوگی، امریکا
ٹوکیو: امریکا نےفلسطین اور غزہ پر بمباری کرکے 10 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور لاکھوں کو بے گھر کرنے والی صہیونی ریاست کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی جنگ بندی کرنے کا وقت مناسب نہیں ہے۔ اگر قبل از وقت سیز فائر ہوا تو اس سے حماس مضبوط ہوگی۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
جی سیون اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ٹوکیو: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ہونے والے جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے فلسطین کے دو ریاستی حل مزید پڑھیں