غزہ:اسرائیل کی حکمران جماعت نے صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے 7اکتوبر کے حملوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو بھی حملہ آور قرار دیدیا ہے۔ اسرائیل کی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی اور اقوام متحدہ میں سابق اسرائیلی مندوب ڈینی ڈینن کا کہنا ہے کہ 7اکتوبر کے روز اسرائیل پر حماس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انتخابات کی تیاری: مسلم ووٹرز کے لیے ‘مودی متر’ سرگرم
ویب ڈیسک — نفیس انصاری ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں اور انہیں بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رواں برس ‘مودی متر’ کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ اس فہرست میں شامل افراد وزیرِ اعظم نریندر مودی کی آئندہ برس انتخابات میں کامیابی کے لیے رضاکارانہ خدمات پیش کر مزید پڑھیں
بھارت میں مردہ لڑکی کو موٹرسائیکل پر اسپتال سے گھر لے جایا گیا
لکھنؤ: بھارت میں ایک مردہ لڑکی کو اسپتال سے موٹر سائیکل کے ذریعے گھر لے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اسپتال کے 2 ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک نوجوان اپنی موٹر سائیکل پر اپنی مردہ بہن کو اسپتال سے ایمبولینس کے بجائے موٹر مزید پڑھیں
کینسر کے مریض فلسطینی بچوں کو علاج کیلئے انقرہ لایا جائے گا، ترک وزیر صحت
انقرہ:ترکیہ کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ کینسر کے مریض فلسطینی بچوں کو علاج کے لئے ترکیہ لایا جائے گا، اسرائیلی وزیر صحت کو واضح الفاظ میں کہا ہے کہ تشدد خواہ کسی بھی طرح کا ہو ناقابل قبول ہے۔ ترک وزیر صحت نے کہا کہ صحت کی خدمات کا بند مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے میں غزہ کی نصف سے زائد آبادی نقل مکانی پر مجبور
بیت المقدس :غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی مقامی طور پر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔ غزہ کی پٹی میں 22 لاکھ سے زیادہ افراد آباد ہیں، جن میں سے نصف سے زیادہ بچے اور خواتین شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 اکتوبر کو اسرائیل مزید پڑھیں
شام میں ایرانی سرپرستی کی حامل ہتھیاروں کی تنصیب پرامریکی حملہ
ویب ڈیسک — امریکی فورسز نے مشرقی شام میں ایران کی اسلامک ریولیوشنری گارڈ کورز ، یا پاسداران انقلاب کور، اور اس سے منسلک گروپس کے زیر استعمال اسلحے کی ایک اور ذخیرہ گاہ پر حملہ کیا ہے ۔ یہ اعلان امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو کیا۔ آسٹن نے ایک بیان میں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج جنگ بندی کے بعد بھی غزہ میں رہے گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنگ بندی کے بعد بھی غزہ میں سیکورٹی معاملات دیکھنے کے لیے موجود رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فون پر ہونے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بم باری میں 42 صحافی جاں بحق ہوئے
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی قابض فوج نے غزہ پر ایک ماہ سے زائد عرصے سے مسلسل بمباری جاری رکھی ہوئی ہے، جس میں اب تک 42 صحافی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اپنے صحافی فرائض کی انجام دہی کرنے والے 42 صحافیوں کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی
بیت المقدس: صہیونی فوجیوں کی درندگی 34ویں روز بھی جاری ہے، غزہ پر اسرائیلی جارجیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد11 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے مطابق کم از کم 26ہزار،475 افراد زخمی ہوئے، اوسط ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: اسپتال پر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید ،57 طبی مراکز بند
غزہ: اسرائیلی کی جارحیت 34ویں دن بھی جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید اسپتالوں پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں مزید 17فلسطینی شہید ہوئے ہیں، 7اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال کے سربراہ نے عالمی اداروں سے مزید پڑھیں