بھارتی ہیکرزمختلف ممالک میں سائبرحملوں میں ملوث

نئی دہلی:بھارتی ہیکرز سائبر حملوں کے ذریعے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں سے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کررہے ہیں، اور کینیڈا ،قطر سمیت دیگر ممالک بھی اس کی زد میں ہیں۔ مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، مزید 266 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کی گئی جارحیت سنگین ہوتی جا رہی ہیاور ہر گزرتے لمحے غزہ کے عوام ایک نئے قتل عام اور تباہی کو دیکھ رہے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں پناہ گزین کیمپ اور ہسپتالوں کونشانہ بنایا جارہا ہے ،  صیہونی فوج کی شفا،القدس اورانڈونیشیا ہسپتال کے مزید پڑھیں

صبح تک ہم سب شہید  ہوجائیں گے، سربراہ اسپتال کا پیغام پڑھ کر برطانوی ڈاکٹر آبدیدہ

لندن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف غزہ کے اسپتالوں پر صہیونی فوجیوں کی بمباری روکنے کیلئے احتجاج کیا گیا،جس میں برطانوی ڈاکٹر نےشرکا کو الشفا اسپتال کے سربراہ  کا پیغام پڑھ کر سناتے  ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری روکنے کیلئے برطانیہ کے ڈاکٹرز نے برطانوی وزیر اعظم مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ پر 7 ایٹم بموں کے برابر بمباری کر چکا ہے، ایرانی صدر

ریاض: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر 7 ایٹم بموں کے برابر بمباری کر چکا ہے۔ سعودی دارالحکومت میں جاری عرب لیگ اور او آئی سی  سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطین امت مسلمہ کا فخر ہے، ہمیں غزہ کے مسئلے کا مزید پڑھیں

غزہ کے شفا اسپتال میں آکسیجن ختم، انکیوبیٹرمیں 39بچوں کی زندگیوں کو خطرہ

غزہ: غزہ کے شفا ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھے گئے 39 بچوں کو آکسیجن کی کمی کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے کا خطرہ ہے۔ فلسطینی وزیر صحت  نے پریس کانفرنس میں تازہ صورتحال کے بارے میں بتایا کہ  شفا ہسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھے گئے بچوں میں سے ایک آکسیجن مزید پڑھیں

یروشلم ہماری ریڈلائن ہے، مختصر وقفہ نہیں، مکمل جنگ بندی چاہیے، ترک صدر

ریاض: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ یروشلم ہماری ریڈ لائن ہے، ہمیں غزہ میں مختصر وقفہ نہیں بلکہ فوری اور مکمل جنگ بندی چاہیے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف ممالک کے سربراہوں نے فوری طور پر جنگ مزید پڑھیں

ہزاروں بچوں کا قتل تکلیف دہ، عالمی برادری کی بے حسی زیادہ افسوسناک ہے، فلسطینی صدر

ریاض: فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کا قتل تکلیف دہ ہے، مگر عالمی برادری کی بے حسی زیادہ افسوس ناک ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب لیگ اور او آئی سی کے مشترکہ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر نے کہا کہ اسرائیل اپنی فوج پر غرور کرتا مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین صرف فلسطینیوں کے حقوق کی بنیاد  پر حل ہونا چاہیے،حماس

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں جاری او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما  اور  ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ عرب اور  مسلم رہنماؤں کو  3 باتوں، نکات  پر توجہ دینی چاہیے۔ اسامہ حمدان کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں 150 گارمنٹس فیکٹریاں بند، 11 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی 150 گارمنٹس فیکٹریاں غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کر دی گئی ہیں جب کہ پولیس نے حالیہ دنوں میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے ہزاروں افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مزید پڑھیں

مغربی ممالک غزہ میں جنگ بندی کی مزید حمایت کا مظاہرہ کریں:فلسطینی سفیر

جنیوا:اقوام متحدہ جنیوا میں فلسطینی سفیر نے مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کی اپنی مضبوط حمایت کا مظاہرہ کریں۔ فلسطینی سفیر ابراہیم خریشی نے سفارت کاروں اور میڈیا کے نمائندوں کی تقریب  سے خطاب کیا،جس میں 40 سے زائد سفیروں اور میڈیا نمائندوں نے غزہ میں ہزاروں شہریوں کی مزید پڑھیں