شفا اسپتال میں بجلی جانے کے بعد تین بچوں سمیت 32مریضوں کی موت، اسپتال لازماً محفوظ ہونا چاہئیے، صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو اسرائیل پر زور دیا ہےکہ وہ ایک ایسے وقت میں غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا کی حفاظت کرے جب اس کے ارد گرد اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ اسپتالوں کے ارد گرد مزید پڑھیں

 پاکستان نے افغان شہریوں  کو افغانستان واپس  بھیجنے  کے لئے تین نئی سرحدی گزرگاہیں کھول دیں۔

ویب ڈیسک —  ایسو سی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو افغانستان واپس بھیجنے کے لئے تین نئی سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں ۔تاہم اس بارے میں خبر رساں ادارے نے کوئی تفصیلات نہیں مزید پڑھیں

لندن: فلسطین کے حق میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

لندن: برطانیہ میں فلسطینیوں کے حق اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف رنگ، نسل، مذہب اور زبان بولنے والے 3 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ پر بمباری کے خلاف لندن کے شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر امریکی ٹک ٹاکر نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر امریکا کی معروف ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسلام قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی معروف ٹک ٹاکر میگن رائس کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی مزید پڑھیں

غزہ: امداد اور غیر ملکیوں کے انخلا کیلیے رفح گزرگاہ کھول دی گئی

قاہرہ: مصر کی جانب سے غزہ کے لیے امداد روانگی اور غیر ملکیوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح گزرگاہ ایک بار پھر کھول دی گئی ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ سے 112 افراد کو رفح گزر گاہ کے ذریعے مصر میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ ان مزید پڑھیں

غزہ پر صرف غزہ کے عوام کی حکومت ہوگی، حماس رہنما

غزہ: حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ غزہ پر صرف غزہ کے عوام کی حکومت ہوگی اور عوام فلسطینیوں کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا اتھارٹی کو قبول نہیں کریں گے۔ حماس کے رہنما نے کہاکہ اسرائیلی جارحیت کے قائم رہنے تک ہم لڑتے رہے گے، باہر سے چاہے کوئی آکر مزید پڑھیں

حزب اللہ نے شام میں امریکی اڈے پر راکٹس برسا دیئے، 4 فوجی ہلاک

دمشق: حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں کونوکو گیس فیلڈ کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 4 امریکی فوجی مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی مزاحمت پسند جماعت حزب اللہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر کم از کم 15 راکٹس داغے مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے صدور کی ایک برس بعد ملاقات؛ کیا موضوعات زیرِ بحث آ سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن چین کے ساتھ فوجی سطح پر تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں۔ اتوار کو یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے صدر بائیڈن اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے پناہ گزین کیمپوں پر حملے، 32 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تاحال جاری ہیں، بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے خان یونس پناہ گزین کیمپ پر بھی فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد شہید ہوگئے جبکہ زخمیوں کو لوگوں مزید پڑھیں

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر

تل ابیب:اسرائیل کے انتہا پسند سفاک وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ جو بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کر دیا جانا چاہیے۔ امریکا اور اسرائیل میں دہشتگرد قرار دی گئی تنظیم کا حصہ رہنے والے اسرائیلی وزیر نے حال ہی میں غیر قانونی یہودی مزید پڑھیں