مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق مسافروں کو لے جانے والی بس خطرناک موڑ کاٹنے کے دوران 300 فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 36 مسافر ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں

عراق اور شام میں امریکی افواج پر تقریبا 60 حملے

ویب ڈیسک —  ایران کی پشت پناہی رکھنے والے عسکریت پسندوں کے حملے ختم نہیں ہو رہے۔ منگل کے روز بھی ایسا ہی ہوا اور مشرقی شام میں واقع مشن سپورٹ سائیٹ فرات کے قریب متعدد راکٹ حملے کیے گئے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی مداخلت روکنے کے لیے کام کیا جا رہا مزید پڑھیں

طالبان پر  پابندیاں: ماہرین کی  نرمی کی اپیل ، امریکہ اپنے موقف پر قائم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال میں بہتری نہیں لائی جاتی، اس کا طالبان حکام کے ساتھ نرمی برتنے یا تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کو مزید پڑھیں

غزہ  پر جاری اسرائیلی حملوں کو روکا جائے، صدر وینز ویلا 

 کاراکس:  لاطینی امریکا کے ملک وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے  عالمی اداروں  سے اپیل کی ہے کہ غزہ  پر جاری اسرائیلی حملوں کو روکا جائے۔ صدروینزویلا نے کہا کہ میں پوری دنیا سے اپیل کرتا ہوں کہ اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری رکھیں، سڑکوں پر رہیں کیونکہ  فلسطینیوں کے  زندہ رہنے کے حق مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کا ججوں کیلیے نئے ضابطہ اخلاق کا اعلان

نیویارک: امریکی سپریم کورٹ نے اپنے 9ججوں کے اخلاقی رویے کے حوالے سے اپنے پہلے ضابطہ اخلاق کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 9صفحات پر مشتمل ضابطے میں طے پایا ہے کہ تمام ججز کو اپنے نجی تعلقات کو اپنے سرکاری طرز عمل یا فیصلے پر اثر انداز نہیں ہونے دینا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی خاموشی اسرائیل کے حملے کو ہوا دے رہی ہے، اردن

Highly Detailed Flag Of Jordan – Jordan Flag High Detail – National flag Jordan – Vector Jordan flag, Jordan flag illustration, National flag of Jordan, Vector of Jordan flag. EPS, Vector, Jordan, Amman لندن: اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی غزہ کے مرکزی اسپتال مزید پڑھیں

اسرائیل دہشتگرد ریاست: نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجا م قریب ہے، ترک صدر

Turkish President Recep Tayyip Erdogan speaks to his supporters during a rally in Gaziantep – EPA/SEDAT SUNA انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے ا سرائیلی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو تمہارے پاس  ایٹم  بم  ہے یا نہیں؟ اتنے ہی طاقت ور ہو تو کھل کر مسلمانوں کے  خلاف اعلان جنگ کرو، مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان 5 روز جنگ بندی کا امکان

دوحہ: قطر میں اسرائیل اور حماس ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 5 روز کے لیے جنگ بندی کی جائے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں حماس کے پاس 200 سے زائد اسرائیلی یرغمال ہیں جن میں سے 50 بچوں اور خواتین مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر کا ملک میں موجود بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کو نکالنے کا عزم

ویب ڈیسک —  مالدیپ کے منتخب صدر محمد معیزو نے رواں ہفتے منصب سنبھالنے کے بعد اپنے ملک سے بھارتی فوج کو نکالنے کے عزم ظاہر کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ خطے میں توازن کی تشکیل نو نہیں کرنا چاہتے اور بھارتی فوج کے مالدیپ سے نکلنے کے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات، کیا پیش رفت ہو سکتی ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ سان فرانسسکو میں ایشیا پیسفک اکنامک کو آپریشن فورم ( ایپک) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ امریکی حکومت کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے مطابق دونوں ممالک کے صدر کی یہ ملاقات سان فرانسسکو شہر سے 25 مزید پڑھیں