اقوام متحدہ میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی۔  قرارداد پر ووٹنگ میں 12 ممالک نے حصہ لیا جبکہ 3 مستقل ارکان امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ مزید پڑھیں

یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر غزہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی

غزہ:یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسیل غزہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھرین رسیل کی گاڑی کو حادثہ مصر میں پیش آیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے اسرائیل کا دورہ بھی ملتوی کردیا ہے۔ یونیسیف کے میڈیا کے سربراہ کرٹس کوپر نے بتایا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ غلطی ہوگی:بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک غلطی ہوگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے مزید پڑھیں

غزہ میں زمینی آپریشن، مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ:شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: امریکی عوام کی جانب سےجنگ بندی کی حمایت میں اضافہ

ویب ڈیسک —  ایک تازہ ترین سروے کے مطابق اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ کے بارے میں امریکی عوام کی رائے میں تبدیلی آئی ہے اور غزہ میں انسانی بحران کے دوران زیادہ تر امریکی اب کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اس تنازعہ میں جنگ بندی کرنی چاہیے۔ خبر رساں ادارے "رائٹرز "اور تحقیقی مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے صدور کا ملاقات میں کئی امور پر اتفاق، بعض پر اختلاف برقرار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے چین کے ہم منصب شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات میں دونوں صدور تعلقات میں کشیدگی کو ختم، غیر قانونی نشہ آور ادویات کی روک تھام کے اقدامات اور فوجی روابط دوبارہ قائم کرنے کے لیے عمومی معاہدوں پر متفق ہوئے ہیں۔ بدھ کو مزید پڑھیں

طالبان پر  پابندیاں: ماہرین کی  نرمی کی اپیل ، امریکہ اپنے مؤقف پر قائم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال میں بہتری نہیں لائی جاتی، اس کا طالبان حکام کے ساتھ نرمی برتنے یا تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کو مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کے انخلا کیلئے مدد کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کے انخلا کیلئے مدد کر رہے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تھرڈ پارٹی کے ذریعے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کی کو شش کر رہے ہیں، نہیں چاہتے کہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

بیجنگ:چائنہ کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن کی دورے کی دعوت پر امریکا پہنچنے والے چینی صدر سان فرانسسکو میں 30ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران صدرشی جن پنگ امریکی صدر مزید پڑھیں