الفخورہ اسکول پر اسرائیلی حملے کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، ویڈیو وائرل

مقبوضۃ بیت المقدس: فلسطین کے پہلے سے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی  فوج کی تازہ دہشت گردی میں 200 فلسطینی شہید ہو گئے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بم باری کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کی خودکشی کے واقعات بڑھنے لگے، تعداد 586 ہوگئی

سری نگر: بھارتی فوج کی خودکشیوں کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، تازہ اعداد شمار کے مطابق 2007ء سے اب تک اپنے ہاتھوں اپنی جان لینے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 586 ہو چکی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں بی جے پی کی مودی سرکار  کے دوسرے دور میں مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کا خط وائرل:اسرائیلی دہشتگردی میں معاون ثابت ہونے پر  امریکا سیخ پا

القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کا ‘‘امریکا کے نام خط’’ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں دہشت گردی میں صہیونی ریاست کے مددگار اور پشت پناہی کرنے والے امریکا کے چہرے سے نقاب چکا ہے، وہیں دنیا بھر میں دہشت گردی کے محرکات سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں ویٹو کا اختیار ختم اور  فوری اصلاحات کی جائیں، ترکیہ

نیو یارک: ترکیہ نے  اقوام متحدہ  سے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں فوری طور پر اصلاحات کی جائیں اور ویٹو کا اختیار ختم کیا جائے۔ ترکیہ کے  اقوام متحدہ کے لیے مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت سے نہ تو انکار کیا مزید پڑھیں

خامنہ ای کا اسرائیل جنگ میں حماس کیساتھ شامل نہ ہونے کا بیان جھوٹی خبر ہے، ایرانی میڈیا

تہران: ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ حماس کے ایک رہنما نے ان سے گفتگو میں  برطانوی خبررساں ادارے کی اس خبر کو جھوٹا قرار دیا ہے جس میں ایرانی رہبر اعلیٰ خامہ ای کی جانب حماس کی جنگ میں اسرائیل کے خلاف شامل نہ ہونے کا بیان منسوب کیا گیا تھا۔ ارناکے مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتال خان یونس کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 26 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں رہائشی عمارت پر حملے میں کم از کم 26 افراد شہید ہو گئے ہیں،ایندھن کی پہلی کھیپ غزہ میں داخل ہوئی ہے، جس سے علاقے میں مواصلات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی میں ایندھن کی قلت کی مزید پڑھیں

غزہ میں 5 ہزار بچوں سمیت فلسطینی شہدا 12 ہزار سے متجاوز

غزہ کے باشندے اسرائیل کی جاری جارحیت کے دوران پناہ کی تلاش کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار زائد ہوگئی۔ اے ایف پی کی خبر کے مطابق غزہ حکام نے بتایا کہ  شہید ہونے والے افراد میں سے 5ہزار بچے اور 3 ہزار 3سو خواتین  کے سمیت 12 ہزار مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل پر تنقید کے دوران خارجہ پالیسی کا کیا طریقہ اپنا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  غزہ میں مسلسل بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور سوشل میڈیا پر متاثرہ فلسطینیوں کی تصویروں اور ویڈیوز کے سیلاب کے باعث اسرائیل پر دباؤ بڑھنے کے بعد امریک نےہ اپنی خارجہ پالیسی پلے بک کے جانے پہچانے صفحے کی طرف رخ کر کے کچھ خفیہ معلومات کو ’ڈی کلاسیفائیڈ‘ کیا ہے اور کچھ مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی: الشفا اسپتال غزہ کے آئی سی یو میں زیرعلاج تمام مریض شہید ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی دہشت گردی کے نتیجے میں الشفا اسپتال غزہ کے آئی سی یو میں زیر علاج تمام مریض شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں  کے مطابق اسرائیل کی جانب سے پہلے سے محصور پٹی غزہ کی بجلی، پانی اور طبی امداد  سمیت تمام بنیادی اشیائے ضروریہ روک دینے مزید پڑھیں

جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 23 فلسطینی شہید

غزہ: صہیونی فوجیوں کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں مزید  18 فلسطینی شہید کردیے جبکہ  اسرائیلی درندوں نے جنین کے پناہ گزین کیمپ پر بھی حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو گولیوں سے شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلسطین کے محکمہ صحت مزید پڑھیں