عمان: اردن نے اسرائیل کے ساتھ پانی کے بدلے توانائی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری کی وجہ سے اردن اسرائیل کے ساتھ پانی کے بدلے توانائی کی فراہمی کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مسجد اقصی میں فلسطینیوں کا داخلہ بند، اطراف میں نماز جمعہ کی ادائیگی
بیت المقدس:اسرائیلی جارحیت کے باعث مسجد اقصی نماز جمعہ کے وقت خالی رہ گئی، نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصی میں داخل نہ ہونے دیا، جس کی وجہ سے فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصی کے اطراف میں بڑی مشکل سے ادا کی۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
مسلم ممالک غزہ کا محاصرہ ختم اور اسرائیلی جارحیت رکوائیں، اسماعیل ہنیہ
قاہرہ:حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ریاض میں منعقدہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے جاری کردہ فیصلوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک اسرائیلی جارحیت کو روکیں،غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر توڑنے کی ضرورت ہے، امداد نہ ملنے سے صورتحال سنگین ہوسکتی ہے، مسلم مزید پڑھیں
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار
کینبرا: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ دیا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال فیملی کو قتل کیا۔ نیتھینیل ویلٹمین نے جون 2021 میں مزید پڑھیں
غزہ کے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی خبرتشویشناک، ہسپتال میدان جنگ نہیں:اقوام متحدہ
جینیوا:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن)کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ازہانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ غزہ کے شفا ہسپتال پر اسرائیلی فوجی حملے کی خبر انتہائی تشویشناک ہے، ہسپتال میدان جنگ نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اسرائیلی فوجیوں کے شفا ہسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری، اسرائیل نے ویڈیو شیئر کردی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر صہیونی فوج نے حملہ کرکے مکمل تباہ کردی جب کہ اس دہشت گردی کے واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی گئی ہے۔ חטיבת האש 215 באוגדה 162 תקפה הלילה באמצעות מטוסי קרב את ביתו של איסמעיל הנייה, مزید پڑھیں
چین: کاروباری عمارت میں آتشزدگی سے 26 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں ایک کاروباری عمارت میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی، جس میں جھلس کر 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں ایک چار منزلہ کاروباری عمارت آتشزدگی کا شکار ہوئی، جس میں 26 ملازم ہلاک ہو گئے جب کہ 51 افراد کو اسپتال زخمی حالت میں مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی بمباری، اقوام متحدہ کا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کا مطالبہ
جنیوا: غزہ میں اسرائیلی بمباری اور اس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہادتوں پر اقوام متحدہ نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک غزہ میں وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں
اسرائیل کا مزید لاکھوں فلسطینیوں کو بے گھر اور قتل کرنے کا منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سے چلے جائیں۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ شہدا میں بہت بڑی مزید پڑھیں
ٹوکیو: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک کار سکیورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی
ٹوکیو:جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک کار سکیورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سکیورٹی رکاوٹ اسرائیلی سفارت خانہ کی حفاظت کے لئے 100 میٹر دور سڑک پر لگائی گئی تھی، جبکہ واقعہ میں ایک پولیس افسرزخمی ہوگیا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے 50 سالہ جاپانی مشتبہ شخص مزید پڑھیں