امریکا غزہ میں جاری ظلم و ستم کی روک تھام کی کوشش کرے، انڈونیشین صدر

واشنگٹن: انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے غزہ میں جاری ظلم  و ستم کی روک تھام کے لیے امریکا سے  اپنی  کوششیں  تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کے صدر  نےاپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی ، جس میں  غزہ پر جاری اسرائیلی ظلم کو بند کرنے  اور دونوں ممالک مزید پڑھیں

یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے،واشنگٹن میں اسرائیل کے حق میں مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل مال پر منگل کے روز اسرائیل کی حمایت میں ایک ریلی منعقد ہوئی ۔ جس کا مقصد حماس کے سات اکتوبر کے حملے میں ہونے والی ہلاکتوں اور دو سو سے زیادہ افراد کو یرغمال بنائے جانے کے بعد اسرائیلی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مزید پڑھیں

اقوام  متحدہ کی مشرق وسطی کے مسائل حل کرنے کی قابلیت مشکوک ہے، اسرائیلی سفیر

ماسکو: روس میں متعین اسرائیلی سفیر الیکسینڈر بن جیوی نے کہا ہے کہ  اقوام  متحدہ  کی مشرق وسطی کے مسائل حل کرنے کی قابلیت مشکوک ہے۔ روس میں متعین اسرائیلی سفیر  نے کہا کہ  ہم نے آج تک ایسا نہیں دیکھا کہ اس نے کوئی تنازعہ حل کیا ہو،یہ وہ ادارہ ہے جس نے اسرائیل مزید پڑھیں

حماس نے  گزشتہ 48 گھنٹوں میں 20 اسرائیلی گاڑیوں کو تباہ کیا، کمانڈر ابو عبیدہ

 بیت المقدس: اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری کمانڈرابو عبیدہ  نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا۔ ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ “قطری بھائیوں نے فلسطینی بچوں اور 75 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں غزہ میں زیر حراست مزید پڑھیں

بارش نے غزہ کے محصور فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

بیت المقدس: بارش نے غزہ کے محصور فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا،   فلسطینی شہریوں  کے لیے برسنے والی باران رحمت  بھی اسرائیلی بمباری  کی وجہ سےاُن کے لیے آزمائش بن گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برسنے والی بارش غزہ کے محصورین کے لیے ایک طرف نعمت بن گئی تو دوسری طرف شدید مزید پڑھیں

اسرئیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی

غزہ: فلسطین کے نہتے شہریوں پر 40ویں دن بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریبا 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی جبکہ 31 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے محصور شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی مزید پڑھیں

غزہ پر صہیونی حملے  میں اسرائیلی فوجی خاتون ہلاک

بیت المقدس :غزہ پر صہیونی فوجیوں کے حملے  میں  19 سالہ اسرائیلی فوجی خاتون نوا مارسیانو ہلاک ہوگئی ہے، اسرائیلی فوج نے حماس کی قید میں نوا مارسیانو کی موت کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے  کہا ہے کہ اسرائیلی کی جارحانہ بمباری میں 60 قیدی مارے گئے، جن مزید پڑھیں

کشمیری نوجوانوں کی فرضی جھڑپ میں ہلاکت؛ تین برس سے قید بھارتی فوجی افسر کی سزا معطل

سرینگر —  بھارت کی مسلح افواج کے ایک ٹریبیونل نے کشمیر میں تین نوجوانوں کو فرضی جھڑپ میں ہلاک کرنے پر فوجی افسر کو ملنے والی کورٹ مارشل کی سزا معطل کر دی ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 2020 میں فرضی جھڑپ میں نوجوانوں کی ہلاکت پر رواں برس مارچ میں کیپٹن بھوپیندر مزید پڑھیں

اسرائیل کو الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلی حکام سے رابطے میں بھی ہوں۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا مزید پڑھیں

حزب اللہ شمالی اسرائیل پر حملوں کو بڑھا کر آگ سے کھیلنے سے باز رہے،نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنانی حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ شمالی اسرائیل پر حملوں کو بڑھا کر آگ سے کھیلنے سے باز رہے اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوفیر گینڈل مین نے نیتن یاہو کے حوالے سے کہا ایسے لوگ جو سمجھتے ہیں کہ وہ ہماری افواج اور مزید پڑھیں