غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال میں بجلی اور آکسیجن نہ ہونے سے 6 نومولود اور 9 دیگر مریض دم توڑ گئے، الشفا ہسپتال کے اطراف حماس اور اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے الشفا اسپتال میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں تبدیل کر دیا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی قابض صہیونی فوج نے الشفا اسپتال کو مزید پڑھیں
غزہ کے الشفا اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، مسلسل بمباری تدفین میں رکاوٹ
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی بمباری، اسپتالوں کے غیر فعال ہونے اور خصوصاً الشفا اسپتال میں ہونے والی شہادتوں کی وجہ سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری لاشوں کی اسپتال کے احاطے میں تدفین مزید پڑھیں
شفا اسپتال میں بجلی جانے کے بعد 32مریضوں کی موت، اسپتال لازماً محفوظ ہونا چاہیے، صدربائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو اسرائیل پر زور دیا ہےکہ وہ ایک ایسے وقت میں غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا کی حفاظت کرے جب اس کے ارد گرد اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ اسپتالوں کے ارد گرد مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ کے بعد امریکی حکمتِ عملی کیا ہوگی ؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کہہ چکے ہیں کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو حملے اور پھر اسرائیل کی تباہ کن جوابی کارروائیوں کے بعد اسرائیل فلسطین تنازع میں پہلے والا”اسٹیٹس کو” بحال نہیں ہو سکتا۔ لیکن خطے میں ایک نئی سمت متعین کرنے کے لیے امریکی مؤقف میں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں جمعرات تک کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی
ریاض: سعودی عرب میں منگل سے لے کر جمعرات تک تین دن تک مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ، جازان، عسیر اور کچھ دیگر علاقوں میں آئندہ تین دن کے دوران درمیانے درجے کی بارش ہوگی۔ مزید پڑھیں
عالم اسلام کا عدم اتحاد اسرائیل کی طاقت ہے، ترکیہ اسپیکر
انقرہ: ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طاقت ہتھیار یا کسی کی حمایت نہیں بلکہ عالم اسلام کا عدم اتحاد ہے۔ صوبائی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نعمان قرتلمش نے کہا کہ اسرائیل فلسطین میں جو کچھ کر رہا ہے وہ صحیح معنوں میں ایک مزید پڑھیں
میں نے بڑی تعداد میں بچوں کی لاشیں دیکھی ہیں،سو نہیں سکتا، غزہ کا گورکن
غزہ : فلسطینی شہدا کے لیے قبریں کھودنے والے 63 سالہ سعدی براکا کہنا ہے کہ میں نے معصوم بچوں کی بڑی تعداد میں لاشیں دیکھی اور دفنائی ہیں ،میں اس کے بعد سو نہیں سکتا۔ سعدی براکا نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے میں نے مرد و خواتین کے لیے قبریں مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے کے بعد 47 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج کے غزہ پر زمینی حملے کے بعد اسرائیل نے 47 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا باضابطہ اعلان خود اسرائیلی فوج نے کیا، جس میں بتایا گیا کہ غزہ کے شمالی علاقے میں مزید 2 فوجیوں کے مارے مزید پڑھیں
بائیڈن کی پوتی کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کی کار چوری کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ
ویب ڈیسک — ایک قانون نافذ کرنے والے اہلکار نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن کی پوتی کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں نے اس وقت گولی چلائی جب تین افراد نے دارالحکومت میں سیکرٹ سروس کی ایک پارک کی ہوئی خالی گاڑی میں گھسنے کی کوشش کی۔ اہلکار مزید پڑھیں