لندن:برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیرِ داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیرِ داخلہ کی برطرفی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ: اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو گھیر لیا، ہزاروں فلسطینی محصور، شہادتوں میں اضافے کے خدشات
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کو گھیر لیا، جس سے وہاں موجود ہزاروں فلسطینی محصور ہو گئے جب کہ ممکنہ اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت شہادتوں میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کی قابض فوج نے غزہ کے مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ کے اسپتال قبرستانوں میں تبدیل
غزہ: اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس پر ایک بارپھر حملہ کیا ہے ، جس ک نتیجے میں مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے، جس کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی
غزہ: 37ویں روز بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی، اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 7100 بچے شہید ہوگئے،17,500 زخمی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسلسل 37ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کی وزیرخارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ
کیپ ٹاون:جنوبی افریقہ کی وزیرخارجہ نیلی ڈی پینڈور نے غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری اور قتل عام پر اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ افریقہ کی وزیرخارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کرے اور پراسیکیوٹر تحقیقات کی مزید پڑھیں
امریکا حقیقت مان لے غزہ فلسطینی عوام کی زمین ہے، ترک صدر
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “سب سے پہلے تو یہ کہ غزہ فلسطینی عوام کی زمین ہے اور امریکا کو یہ حقیقت مان لینی چاہیے”۔ ترک صدر نے کہا کہ “اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیمیں ناکارہ ثابت ہوئی ہیں اور ہم نے ایک دفعہ پھر دیکھ لیا مزید پڑھیں
حزب اللہ کے اسرائیلی سرحدی علاقے پر حملے، 7 ہلاک اور 9زخمی
لبنان: حزب اللہ نے اسرائیل کے سرحدی علاقے پر حملے کیے ہیں، حزب اللہ نے ایک گھنٹے میں 15 میزائل اسرائیل پر داغ دیے، 7اسرائیلی ہلاک اور9 زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے میں مارٹر شیل کے حملے ہوئے ہیں، حزب اللہ نے ایک گھنٹے میں 15 حملے کیے ہیں، مزید پڑھیں
اسرائیل کا دوبارہ جبالبہ کیمپ اورالقدس اسپتال پر حملہ 19فلسطینی شہید، 7 زخمی
غزہ:اسرائیل نے دوبارہ جبالبہ کیمپ اورالقدس اسپتال پر حملہ کردیا، القدس اسپتال پر حملے کے بعد ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جارحانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل کے تازہ حملے میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، 7 فلسطینی زخمی ہیں، اسپتال پربمباری کے بعد مزید پڑھیں
غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی کمی ،39بچے جان کی بازی ہار گئے
غزہ میں ہسپتالوں کو ایندھن، ادویات اور دیگر سہولیات بدستور بند ہونے کی وجہ سے 39 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق الشفا ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 39 بچے زندگی کی بازی ہار گئے،ہسپتال بند ہونے سے سینکڑوں مریضوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اسرائیل مزید پڑھیں
امریکا کا فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ
واشنگٹن:امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ تباہ ہونے والا طیارہ تربیتی آپریشن پر تھا جس میں متعدد اہلکار سوار تھے۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی کوئی معلومات جاری نہیں کی جائیں گی۔ امریکی حکام نے متاثرہ خاندانوں کے احترام کے پیش نظر حادثے میں مزید پڑھیں