اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

غزہ: مقبوضہ فلسطین کی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاں اسرائیلی بمباری میں فلسطینی خاندان کے خاندان اجڑ گئے ہیں۔ انہیں میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ بھی شہید ہوگئیں۔رؤی ہنیہ اسلامی مزید پڑھیں

اسرائیلی مصنوعات وخدمات کابائیکاٹ کیا جائے، انڈونیشیائی علما کا فتوی

جکارتہ:انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتوی جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے علمائے کرام نے  فتوے میں کہا ہے کہ ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔ انڈونیشیا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے  تجاوز

 غزہ: اسرائیلی درندگی  جاری ہے، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد11 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوجیوں نے گذشتہ گھنٹوں کے دوران متعدد اسپتالوں پر بیک وقت حملے کیے، غزہ شہر کے سب سے بڑے اسپتال الشفا کے صحن کو نشانہ بنایا، جس مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کی حفاظت کیلیے جلد اقدامات کرے، اقوام متحدہ

عمان:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے جلد اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ اسرائیل کی مسلسل کھلے عام خلاف ورزیوں کے خلاف استثنی ناقابلِ قبول ہے، اسرائیل کی طرف سے مزید پڑھیں

فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے : بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی حفاظت کے لیے کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن ہلاکتوں کو کم سے کم کرنے اور جنگ کے شکار غزہ میں انسانی ہمدردی کی امداد کی ترسیل کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ آٹھ ملکوں کے نو مزید پڑھیں

‘ٹو پلس ٹو’ مذاکرات؛ اسٹرٹیجک تعلقات کو آگے بڑھانے اور عالمی امور پر تبادلہ خیالات

نئی دہلی —  بھارت اور امریکی حکام کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری کو آگے بڑھانے اور عالمی اُمور پر تبادلۂ خیال کے لیے اعلٰی سطحی مذاکرات ہوئے ہیں۔ ماہرین موجودہ صورتِ حال میں ان ملاقاتوں کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ بھارت اور امریکہ کے وزرائے خارجہ ایس جے شنکر، اینٹنی بلنکن اور وزرائے دفاع مزید پڑھیں

 سال کے اختتام تک جنگ جاری رہی توغزہ انسانی ترقی میں دو دہائیاں  پیچھے چلا جائیگا: اقوام متحدہ

 نیو یارک: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی)نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باعث فلسطینی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، اگر یہ جنگ رواں سال کے اختتام تک جاری رہی تو غزہ انسانی ترقی میں 19سال پیچھے ہو جائے مزید پڑھیں

غزہ پرحکمرانی یا قبضہ نہیں چاہتے، حماس کیخلاف لڑائی جاری رہے گی:نیتن یاہو

یروشلم:اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے، فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم  نے کہا ہے کہ ہم غزہ پر حکمرانی مزید پڑھیں

اسرائیل سے ابھی کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حماس

دوحا : حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے سیاسی مشیر طاہرال نونو نے کہا ہے کہ اسرائیل سے ابھی کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ جنگ بندی سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم آفس نے بھی غزہ میں بمباری میں وقفوں کے معاہدے کی تصدیق نہیں کی، جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا ،سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ نے غزہ کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں