امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فریقین نے یرغمالیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ جنگ بندی:عرب،مسلم ممالک کے وزراء چین کا دورہ کریں گے: سعودی وزیر
ریاض:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ عرب اور اسلامی ممالک کے وزراء کل چین کا دورہ کریں گے جس کا مقصد غزہ میں جنگ کو ختم کرنا ہے۔ شہزادہ فیصل نے بحرین میں ایک کانفرنس کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنی وزارت کی جانب سے پوسٹ کیے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی الشفاءاسپتال کو اگلے گھنٹے میں خالی کرنے کی دھمکی
غزہ: اسرائیلی فوجیوں نےلاؤڈ اسپیکرز پر الشفاء اسپتال کو “اگلے گھنٹے میں” خالی کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الشفاء ہسپتال – غزہ کا سب سے بڑا – اسرائیل اور حماس جنگ کا مرکز بن گیا ہے، جو اب 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملوں کے مزید پڑھیں
امریکا کی درخواست پر اسرائیل کا غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ
اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ امریکا کی درخواست پر کیا گیا ہے۔اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے ایندھن کے ٹینکر کی فراہمی کی منظوری اقوامِ متحدہ کے اداروں کی ضرورت کے پیشِ نظر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
یورپی یونین نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا
غزہ : یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف جوزف بوریل نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا ۔ چیف جوزف بوریل نے فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کے دوران فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ثابت کرتی ہے کہ مسئلہ مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی بمباری؛ اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیاں بند
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں اور بم باری کے نتیجے میں مواصلاتی نظام مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے، جس کے باعث اقوام متحدہ نے امدادی سرگرمیاں خصوصاً غذائی اشیا کی ترسیل بند کردی ہے۔ عالمی ادارے کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیں (یو این آر ڈبلیو اے) کی ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹیوں میں بھارتی طلبہ کا ریکارڈ اضافہ، پاکستان سے بھی اضافے کا رجحان
ویب ڈیسک — ایک تازہ تحقیق کے مطابق بین الاقوامی طلبہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں گزشتہ سال چار دہائیوں میں سب سے بڑی تعداد میں داخلہ لیا ہے۔ تعلیمی سال 23-2022 میں امریکہ میں بین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوا ہے جو کہ 40 سے زائد سالوں میں سب سے مزید پڑھیں
امریکی شہر سیکرامنٹو میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد
امریکی شہر سیکرا منٹو میں نہتے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے جمعہ 19 نومبر کو ایک بڑی ریلی ہوئی۔ نماز جمعہ کیپیٹل بلڈنگ کے سامنے لان میں ادا کی گئی۔خطبہ برکلے کے پروفیسر ڈاکٹر حاتم بازیان نے دیا۔ نماز کے بعد پروفیسر حاتم، کیئر کے ڈائریکٹر باسم الکرہ ، وائس آف مزید پڑھیں
اسرائیل کا اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے پناہ گزیں اسکول کیمپ پر حملہ، 200 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے پناہ گزیں اسکول کیمپ پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں تقریباً 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی حملے کے بعد پناہ گزیں کیمپ میں ہر طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آ رہی مزید پڑھیں
ناروے کی پارلیمان نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی
اوسلو: ناروے کی پارلیمان نے آزاد فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی ملک ناروے کی پارلیمان میں فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ یورپی یونین کے رکن ملک کی پارلیمان میں مزید پڑھیں