ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ امن مذاکرات کیے جائیں۔ سعودی ولی عہد نے برکس کی ورچول کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے جامع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی وزیر خارجہ کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان
بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے۔ چین کے وزیر خارجہ نے کہاکہ چین نے ہمیشہ فوری جنگ بندی، عام شہریوں کے مزید پڑھیں
کیلیفورنیا:مسلم کمیونٹی کا اسرائیلی حمایت میں پاس کردہ قرارداد کو واپس لینے کا مطالبہ
کیلیفورنیا:امریکی مسلم کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ کیلیفورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد واپس لے کر فلسطینی عوام کے قتلِ عام کی مذمت کی جائے۔ امریکہ میں اظہار خیال کی آزادی کی ایک مثال کیلیفورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں
غزہ میں 22 لاکھ افراد کو کھانے پینے کی امداد کی فوری ضرورت ہے: ورلڈ فوڈ پروگرام
غزہ:ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 22 لاکھ افراد کو فوری طور پر خوراک کی امداد کی ضرورت ہے،ساتھ ہی محاصرہ زدہ علاقے میں فوری طور پر جنگ کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مزید پڑھیں
صیہونی فوج کی بربریت کی مذمت نہ کرنے پر امریکامیں شدید احتجاج
کیلیفورنیا: صیہونی فوجی قبضے اور اس کے جاری ظلم وبربیت کی مذمت نہ کرنے پر امریکا میں شہری کونسل کے اجلاس میں یکطرفہ طور پراسرائیل کے حق میں قرارداد کے منظورہونے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں اظہار خیال کی آزادی کی ایک مثال کیلیفورنیا کے شہر فالسم کی کونسل مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جنگی جرائم،تحقیقات ناگزیر ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کارروائیوں کوجنگی جرائم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میںاسکولوں اور اسپتالوں میں شہریوں کو بغیر کسی وارننگ کے براہ راست بمباری سے نشانہ بنایا گیا، لیکن بین الاقوامی عدالتوں کے سامنے اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانا مشکل ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید بچوں کی تعداد ساڑھے 5 ہزار سے متجاوز
غزہ: فلسطینی وزارت تعلیم و تربیت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 5 ہزار 600سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت طلبا کی ہے۔ فلسطینی وزارت تعلیم و تربیت نے “20 نومبر عالمی یوم حقوق اطفال” کے موقع پر ایک تحریری بیان مزید پڑھیں
پاکستان پر دہشت گرد حملے:کیاپاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنائےگا؟
واشنگٹن — پاکستان کے اندر سرحد پار سے دہشت گرد حملوں کو روکنےکی کوششوں کے بارے میں ماہرین کے مطابق پاکستان کو سرحد پار سے خاطر خواہ تعاون نہیں مل رہا ہے اور صورت حال بگڑتی جارہی ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں ٹی ٹٰی پی کی جانب سے جنگ بندی توڑے جانے کے بعد سے،ان مزید پڑھیں
بھارت: سرنگ میں پھنسے ورکرز سے کیمرے کے ذریعے پہلا رابطہ
No media source currently available
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز پر قبضہ کر لیا
یروشلم: یمن کے حوثیوں نے جنوبی بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز پر قبضہ کرلیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے کہنا تھا کہ یمن کے حوثیوں نے جنوبی بحیرہ احمر میں ایک برطانوی ملکیتی اور جاپانی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے، اور اس واقعے کو “ایرانی دہشت گردی مزید پڑھیں