سیاسی عہدے کے لیے پاکستان میں امریکا کا کوئی پسندیدہ نہیں، محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ پاکستان میں سیاسی عہدے کے لیے کسی کی حمایت نہیں کرتا۔ انہوں نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں سیاسی دفتر کے امیدواروں کے بارے میں “ہم کوئی پوزیشن نہیں لیتے ہیں ۔” مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے

مقبوضہ بیت المقدس، دوحا: حماس اور اسرائیل کے مابین 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، جس پر عمل درآمد کل صبح 10 بجے سے ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی کے ذریعے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور صہیونی ریاست اسرائیل کے درمیان 4 مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ خوش آئندہ ہے، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ معاہدے کے بعد یرغمال بنائے گئے امریکی شہری بھی بازیاب ہوں گے۔ صدر بائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

امریکہ میں ‘تھینکس گیونگ’ کی رونقیں

امریکہ میں ہر سال نومبر کے چوتھے جمعرات کو تھینکس گیونگ یا یوم تشکر منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب امریکی اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ اکٹھے ہو کر خصوصی دعوت کا اہتمام کرتے ہیں اور زندگی کی نعمتوں پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ اس تہوار کو امریکی معاشرے میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسپتالوں کے نیچے خندقیں بنائیں، اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود بارک  نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسپتالوں کے نیچے خندقیں اسرائیلی فوج نے بنائے تھے، یہ خندقیں کئی دہائیوں پہلے بنائی تھیں۔ ایہود بارک نے  کہا کہ خندقیں بنانے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی نگرانی کرنا تھی، خندقیں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

عراق میں امریکی ایئر بیس پرحملہ اور جوابی کارروائی

ویب ڈیسک —  دو امریکی فوجی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ بغداد کے مغرب میں عین الاسد ائیر بیس پر منگل کو علی الصبح امریکی افواج پر حملہ کیا گیا اور امریکی افواج نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی ہے۔ رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں درجنوں حالیہ حملوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

بھارت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کےخلاف ایئر انڈیا کو دھمکی کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک —  بھارت کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ اس رہنما نے مبینہ طور پر بھارت کی قومی ائیر لائین ایئر انڈیا کودھمکی دی تھی کہ وہ اسے دنیا میں کہیں بھی کام نہیں کرنے دیں گے،اور ایئر انڈیا کے مسافروں کوانتباہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی، 300 فلسطینیوں کی رہائی کا امکان

تل ابیب: اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے لیے قطر میں حماس اور اسرائیل کے وزرا موجود ہیں،  غزہ میں 50 اسرائیلی یرغمالیوں  کے بدلے اسرائیلی   قید میں 300 فلسطینیوں کی رہائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے قیدیوں کے معاہدے کے حتمی مسودے کا جواب دینے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں خاتون رپورٹر اور کیمرہ مین شہید

بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے میں المیادین ٹی وی کی خاتون رپورٹر فرح عمر  اور کیمرہ مین رابیح الماماری سمیت 7 افراد  شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسرائیلی فضائی حملے میں 2صحافی اور 5 عام شہری شہید ہوئے ہیں، اسرائیلی حملے کے وقت فرح عمر  اور کیمرہ مین رابیح الماماری مزید پڑھیں

غزہ میں 45 دنوں میں 13 ہزار 370  فلسطینی شہید

غزہ: بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے گزشتہ45 دنوں میں13 ہزار 370  فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  صہیونی فوجیوں کی مسلسل بمباری میں اب تک 5 ہزار 670 بچے اور 3 ہزار 557 خواتین شہید ہوچکی ہیں،  اسرائیلی فوج نے  بلاتفریق حملوں میں سویلین مزید پڑھیں