نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی مستقل بندش، معاملہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں افغان سفارت خانے نے سفارتی سرگرمیاں مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں افغان سفارت خانے نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ‘مسلسل ‘چیلنجز’، عملے کی کمی اور افغانستان کے بہترین مفاد میں سفارت خانے کو مزید پڑھیں

آئرلینڈ:چاقوحملوں میں بچی سمیت 5افراد زخمی ،ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈبلن:آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو حملوں میں بچی سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک 30 سالہ شدید زخمی خاتون کا بھی علاج جاری ہے ساتھ ہی دو بچے بھی شامل ہیں، جن میں ایک پانچ سالہ لڑکا اور چھ سالہ مزید پڑھیں

پچاس یرغمالوں کی رہائی کے معاہدہ میں صدر بائیڈن ذاتی طور پر شریک تھے:جان کربی

ویب ڈیسک —  یرغمالوں کی رہائی اب کم از کم جمعے تک موخر ہو گئی ہے۔ یرغمالوں کی اس رہائی کے ساتھ، اسرائیل کو ایسے ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو بھی رہا کرنا تھا، جنہیں اس نے پکڑ رکھا ہے۔ اس کے علاوہ ایک روزہ عارضی جنگ بندی بھی ہونی تھی اور غزہ میں مزید انسانی مزید پڑھیں

نصف امریکی سمجھتے ہیں یوکرین کےلیے امریکی امدادبہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب کہ واشنگٹن میں قانون ساز روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مدد کے لیے اسے مزید اربوں ڈالر دینے پر غور کر رہے ہیں، ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ کی تقریباً نصف آ بادی سمجھتی ہے کہ یوکرین کی امداد پر بہت زیادہ مزید پڑھیں

کیا مالدیپ بھارت اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھ پائے گا؟

ویب ڈیسک —  مالدیپ کے نئے صدر محمد موئزو اپنے ملک میں بھارت کی فوجی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں جس کا وعدہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیا تھا ۔نئے صدر نے نئی دہلی سے باضابطہ طور پرکہا ہے کہ وہ بحر ہند کے جزیرے سے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائرکٹر کو گرفتار کرلیا

غزہ کے اسپتالوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والی اسرائیلی فورسز نے الشفا ہسپتال کے ڈائرکٹر کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے ڈائرکٹرمحمد ابو سالمیہ کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی فورسز الشفا ہسپتال پر بمباری بھی کرچکی ہیں اور گزشتہ دنوں ہسپتال مزید پڑھیں

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ کل سے  شروع ہونے کا امکان

دوحا:غزہ میں حماس اور اسرائیل کے در میان4 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا عمل  جمعہ کو شروع ہونے کا امکان ہے،  قیدیوں کا تبادلہ ریڈ کراس کے زریعے ہوگاریڈ کراس غزہ میں باقی قیدیوں کو وصول کرے گا اور انہیں معاہدے کے فریم ورک کے اندر طبی امداد فراہم کرے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

ہالینڈ:اسلام دشمن سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرز الیکشن جیت گیا

بین الاقوامی خبر رساں اداروں  کے مطابق اسلام اور مسلمانوں سے متعلق انتہائی متعصب اور نفرت پھیلانے والا سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرز عام انتخابات میں کامیاب ہوگیا۔ ملعون گیرٹ ولڈرز  کی فریڈم پارٹی نے ہالینڈ کے عام انتخابات میں 150 میں سے 37 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی جب کہ اس کے حریف بائیں بازو مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی فلسطینیوں کی فتح  ہے، ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ میں اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی فلسطینیوں کی فتح ہے۔ ایرانی صدر نے کہاکہ  اسپتالوں کے محاصرے ہی نہیں کیے بلکہ  ان کو فضائی  اور ٹینکوں سے حملے کرکے تباہ مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی سے قبل صہیونی فوج کے 300 سے زائد حملے

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جنگ بندی سے قبل قابض صہیونی فوج نے 300 سے زائد حملے کیے، جس میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح 10 بجے ہونے والی جنگ بندی صہیونی ریاست نے مؤخر کردی اور اپنی ہٹ دھرمی کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ مزید پڑھیں