نیو یارک: امریکا کی ریاست ورمونٹ میں مسلح انتہا پسند شخص نے تین فلسطینی طالب علموں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برلنگٹن میں یونیورسٹی آف ورمونٹ کے قریب گلی میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے مبینہ طور پر نفرت انگیزی کی بنیاد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر اسرائیل حماس جنگ بندی میں توسیع کے لئے پر امید
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے لڑائی میں وقفہ جاری رہنے کی امید ہے جبکہ فرانسیسی وزیر خارجہ نے بھی جنگ بندی میں توسیع کی حمایت کی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی اس وقت تک جاری رہ سکتی ہے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا دورانیہ بڑھانے کو تیار ہیں، حماس
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا دورانیہ بڑھانے کو تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کے اہلکاروں نے ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس غزہ میں عارضی جنگ بندی مزید 2سے 4روز کے لیے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ جنگ بندی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست گجرات میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری، 24افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفان اور کچھ علاقوں میں شدید ژالہ باری سے42 افراد ہلاک اور 30 کے قریب زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24گھنٹوں میں 144ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔طوفانی بارشوں نے کئی مکانات کو تباہ کردیا جب کہ مزید پڑھیں
امریکی صدر اسرائیل اور حماس میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے پر امید
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ منگل کو ختم ہو رہا ہے جب کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے کو مزید یرغمالوں کی رہائی اور غزہ میں امداد فراہم کرنے کے لیے بڑھایا جا سکتا ہے۔ بائیڈن نے امریکی مزید پڑھیں
امریکہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی نژاد طلبہ زخمی
امریکہ کی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کی تلاش جاری ہے جس نے تین فلسطینی طلبہ کو فائرنگ کر کے زخمی کیا ہے۔ تفتیش کاروں کو شبہ ہے کہ مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا غزہ کا دورہ، اپنی فتح تک کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کو شروع کی گئی بمباری کے بعد پہلی بار غزہ کا دورہ کیا اور فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی فتح تک کارروائیاں جاری رکھے گا۔ میڈیا ذرائع کے کہنا ہے کہ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں
مسجد نبویﷺکے ایک اور خادم کا انتقال کرگئے
مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے۔ یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبوی ﷺ کے ایک اور خادم آغا عبدو مزید پڑھیں
ایران سے قانونی افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کر دیا گیا، پاسپورٹ تباہ: رپورٹ کا دعویٰ
تحران :ایران میں افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا آپریشن جاری ہے، ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانونی پناہ گزینوں کو بھی ملک سے زبردستی نکالا جا رہا ہے۔ افغانستان میں قائم طلوع نیوز کی طرف سے شائع ہونے والی اس رپورٹ میں ہرات میں تعینات افغان حکام کے حوالے سے مزید پڑھیں
حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی باشندوں کو رہا کر دیا
غزہ : حماس نے تیرہ اسرائیلی اور چار تھائی شہریوں کو اتوار کے روز اپنی قید سے فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کر دیا یہ قیدی یرغمالیوں کی دوسری رہائی میں اسرائیل پہنچے جس میں غزہ میں امداد کی ترسیل کے تنازعہ سے مختصر طور پر خطرے کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ اگرچہ مصر مزید پڑھیں