اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے، قطری وزارت خارجہ

دوحہ: قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل کے تمام پہلوں میں مشکلات ہیں، مزید پڑھیں

تجارتی بحری جہاز پر قبضہ؛ پکڑے گئے حملہ آور ممکنہ طور پر حوثی باغی نہیں صومالی ہیں: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہےکہ یمن کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر قبضے کے بعد امریکی افواج نے جن پانچ مسلح حملہ آوروں کو گرفتار کیا تھا، وہ ممکنہ طور پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی نہیں بلکہ صومالی تھے۔ اختتامِ ہفتہ پر تجارتی جہازوں پر حملے حوثیوں کی مزید پڑھیں

بابا گرو نانک کے 554ویں جنم دن کی تقریبات

دنیا بھر میں موجود سکھ مت کے ماننے والوں نے پیر کو بابا گرو نانک دیو جی کی 554ویں سالگرہ منائی۔ بھارت کی ریاست امرستر میں گولڈن ٹیمپل میں جنم دن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ گرونانک کے جنم دن کے موقع پر سکھ اپنے گوردواروں میں جمع ہو کر عبادات اور مذہبی رسومات مزید پڑھیں

فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ کو زخمی کرنے والے ملزم کا صحت جرم سے انکار

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی طلبہ کو ہفتے کے روز یونیورسٹی آف ورمونٹ کیمپس کے قریب چہل قدمی کے دوران گولی مار کر زخمی کرنے والے مشتبہ شخص نے پیر کو عدالت کے سامنے اس جرم کے ارتکاب سے انکار کیا ہے۔ 48 سالہ جیسن جے ایٹن قتل کی کوشش مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺکے ایک اور خادم انتقال کرگئے

مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے۔ یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبوی  ﷺ کے ایک اور خادم آغا عبدو مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد 80فیصد فلسطینی بے گھر ہو ئے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 7اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 80فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے17لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جوکہ غزہ کی 80 فیصد آبادی بنتی ہے اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر جنگ مسلط کی اور وہ ہی تشدد کا ذمہ دار ہے، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن شہزاد نے کہا ہے کہ قابل اعتماد اور ٹھوس امن منصوبے پر کام کیے بغیر غزہ میں جنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے غزہ پرتشدد حالات کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی بحریہ نے اسرائیلی ٹینکر پر قبضہ کرنے والوں کو پکڑ لیا، امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان مسلح حملہ آوروں کو پکڑ لیا ہےجنہوں نے یمن کے ساحل پر اسرائیل سے منسلک سنٹرل پارک نامی ایک ٹینکر پر اتوار کو قبضہ میں لیا تھا،تاہم بعد میں چھوڑ دیا۔اسی اثنامیں حوثیوں کے زیر کنٹرول یمن سے دو بیلسٹک میزائل بھی خلیج مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پراپوزیشن کی پکڑ دھکڑ، ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کی جماعتوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں اور بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑکا سلسلہ جاری ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اپوزیشن کے 10 ہزار سرگرم کارکنوں کو گرفتارکیا جاچکا مزید پڑھیں

اسرائیلی نے 7اکتوبر کے بعد مغربی کنارے سے 3,200فلسطینیوں کو گرفتار کیا ، رپورٹ

غزہ: اسرائیلی فوج نے 7اکتوبر کے بعد مغربی کنارے سے 3,200فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق 7اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد مغربی کنارے سے گرفتار ہونیوالے تین ہزار دوسو شہریوں میں 200بچے، 80خواتین اور 41صحافی شامل ہیں ۔ عرب میڈیا نے موجوہ اور سابق فلسطینی قیدیوں کے امورسے مزید پڑھیں