واشنگٹن : اقوام متحدہ نے کہا کہ طبی سامان، خوراک اور پانی سے لدے 61 ٹرکوں نے شمالی غزہ میں پہنچا رہے ہیں ، کیونکہ لڑائی کے وقفے سے امداد محصور ساحلی علاقے میں داخل ہو سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA) نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان
تل ابیب : اسرائیل نے چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چاردن کے وقفے کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں ہے مزید پڑھیں
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں سزا یافتہ سابق پولیس افسر پر جیل میں حملہ
ویب ڈیسک — سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں اکیس سال قید کی سزا کاٹنے والے سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین جیل میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شاوین پر کسی قیدی نے ریاست مزید پڑھیں
امریکی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی، یرغمالیوں کی رہائی شروعات ہے،بائیڈن
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی ، حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پہلے گروپ کی رہائی محض ایک شروعات ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان قیام امن مزید پڑھیں
قادیانی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے ,متحدہ علما کونسل
لاہور:متحدہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولانا عبدالغفار روپڑی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قادیانی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے۔ مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کی ناکامی ہے, سنی علما کونسل
لاہور : صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کی ناکامی ہے۔ اسرائیل کے بدترین جنگی جرائم میں امریکہ، برطانیہ، فرانس جرمنی براہ راست شامل ہیں، مسلم حکمران اسرائیلی جار حیت کیخلاف اپنی فو جین فلسطین بھیجیں۔ اپنے جاری بیان میں انہو مزید پڑھیں
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ خود فلسطینی کریں گے، ایران
تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی راہ حل اور اس کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی قوم اور استقامتی تحریک کرے گی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے الجزیرہ ٹی وی سے بات چیت کے دوران،غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم رکوانے کیلئے ایران کی مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل پر معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام
غزہ: حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عائدکیا ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہیکہ اسرائیل نے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ اسرائیل نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخلے کی شرائط مزید پڑھیں
آج جو نتیجہ ہمارے سامنے ہے وہ انتھک محنت،ذاتی شرکت اور ہفتوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے:صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان جمعے کے روز سے چار روزہ جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ دونوں جانب سے یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی اور محصور علاقوں کے لئے امداد کی ترسیل کا سلسلہ شروع ہونے کا صدر جو بائیڈن نے خیر مقدم کیا ہے۔ جمعے کے روزایک نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں
حماس کی شکست سے پہلے جنگ روکنے کا کوئی ارادہ نہیں: اسرائیلی وزیر
تل ابیب:غزہ کی پٹی میں متوقع جنگ بندی کے موقع پراسرائیلی وزیر اور جنگی کونسل کے رکن گیڈون ساعر نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس کی شکست سے پہلے جنگ روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد بھی جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں