مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں لڑائی کے دوران حماس کے خوف سے اسرائیلی فوجیوں کے فرار ہو جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر 2 فوجی افسران کو برطرف کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی کے دوران مزاحمتی تنظیم کے خوف سے فرار ہونے والے فوجیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا میں یہود کے کمیونٹی سینٹر پر دھماکا، آگ بھڑک اٹھی
اوٹاوا: کینیڈا میں یہود کے ایک کمیونٹی سینٹر پر دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مونٹریال شہر میں یہود کے ایک کمیونٹی سینٹر میں بوتل بم پھینکا گیا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بعد کمیونٹی سینٹر میں آگ لگ گئی۔ مزید پڑھیں
غزہ میں 37 دن سے ملبے تلے دبا نومولود زندہ مل گیا، سانسیں بحال
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں ملبے کے نیچے گزشتہ 37 دن سے دبا ہوا نومولود زندہ مل گیا، جس کی طبی امداد ملنے کے بعد سانسیں بحال ہو گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں ایک گھر کے ملبے تلے دبا مزید پڑھیں
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: اردن میں کرسمس تقریبات منسوخ
عمان: اردن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس کی تقریبات منسوخ کردی گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اردن میں رواں برس اسرائیلی بمباری سے ہزاروں افراد کی شہادت اور غزہ کی تباہی پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اردن میں کرسمس کی تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے روایتی مزید پڑھیں
اسرائیل اگر حماس کے خلاف پھر کارروائی شروع کرے تو انتہائی احتیاط سے کام لے،امریکہ
ویب ڈیسک — سینئیر امریکی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ بائیڈن حکومت نے اسرائیل سے کہا ہے کہ اگر وہ عسکریت پسند گروپ حماس کو ختم کرنے کے لیے اپنی زمینی کارروائی دوبارہ شروع کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اس طرح کام کرے کہ جنوبی غزہ میں فلسطینی شہریوں کی اپنے گھروں سے مزید پڑھیں
بھارت میں 41 مزدوروں کو منہدم سرنگ سے نکال لیا گیا
ویب ڈیسک — بھارتی ریاست اتر کھنڈ کی ایک منہدم پہاڑی سرنگ میں دو ہفتوں سے زیادہ عرصے سے پھنسے ہوئے تمام 41 تعمیراتی کارکنوں کو منگل کے روز بحفاظت نکال لیا گیا،اور ایک ایسا ریسکیو مشن کامیابی سے ختم ہوا جس پر دنیا بھر میں توجہ مرکوز تھی۔ اس خوشخبری پرسرنگ کے ارد گرد مزید پڑھیں
جنگ بندی ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے:اسرائیلی وزیز دفاع
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر وقفہ ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج اطمینان رکھے کیونکہ حکومت اور ادارے آپ کے ساتھ ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مزید پڑھیں
قید سے رہائی پانے والی اسرائیلی خاتون حماس کے حسن سلوک سے متاثر
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون دنیال اور ان کی ننھی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔ حماس کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی ماں بیٹی کا شکریہ کا خط سامنے آیا ہے جس میں اسرائیلی یرغمالی خاتون دنیال نے دوران قید مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی
نیو یارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس اور اسرائیل کی جانب سے مزید دو دن کی عارضی جنگ بندی کا دورانیہ انتہائی کم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے حماس، اسرائیل جنگ بندی کے کم مدتی وقفے کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کا مزید پڑھیں
ایلون مسک کا اسرائیل کا دورہ ، نیتن یاہو سے ملاقات، اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا
نیو یارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک کا اسرائیل کا دورہ ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے حماس کی جانب سے کیے گئے اچانک حملے کے بعد اسرائیل کی کارروائی کی حمایت کا اظہار کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے مزید پڑھیں