تہران :ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ اسرائیل کا جنگی جرائم کی بنیاد پر عالمی سطح پر بائیکاٹ ہونا چاہیے، اسرائیل نے ایک پاگل ہاتھی کی طرح غزہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کوپ28،ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قائم
دبئی:کوپ 28 موسمیاتی سربراہ اجلاس نے موسمیاتی تباہی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قائم کیا ہے۔ اس بات کا اعلان دبئی میں کوپ 28 کے صدر سلطان احمد الجابر نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور جرمنی نے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کیلئے 10، دس کروڑ مزید پڑھیں
صہیونی فوجیوں کی جارحیت: اسرائیل نے اسپین سے اپنا سفیر واپس بلالیا
میڈرڈ:غزہ کے نہتے شہریوں پر اسرائیلی بمباری پر ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے عالمی قوانین کی عدم پاسداری پر تحفظات کا اظہار کیا، جس پر اسرائیل نے ہسپانیہ سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہسپانوی وزیراعظم کے ‘شرمناک’ بیان پر اسرائیلی سفیرکو واپس بلایا مزید پڑھیں
اسرائیلی قید سے مزید 30 فلسطینیوں کی رہا ئی کا امکان
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے 30فلسطینیوں میں 8خواتین اور 22 بچے شامل ہیں، حماس نے بھی مزید 7قیدیوں کو رہا کیا ہے جس میں 2 خواتین اور باقی عام شہری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے 30فلسطینیوں مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے میں مزید 2 روز کی توسیع
غزہ:عرب میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی معاہدے میں مذید توسیع کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ سفصیلات کے مطابق حماس کی جانب سے جنگ بندی کے دورانیے میں دوسری مرتبہ توسیع کیلئے رضامندی ظاہر کی گئی ہے تاہم حماس نے جنگ بندی کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس، غزہ کیلئے پائیدار حکمت عملی بنانے پر زور
نیویارک :چین کے وزیر خارجہ کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطی میں مستقل امن چاہتا ہے۔ ہم غزہ میں امن کی خاطر جنگ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ منسوخ
مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ منسوخ کر دیا گیا۔صرف محکمہ تعلیم تک این ٹی ایس کا نفاذ کیا جائیگا دیگر محکمہ جات خود ریکروٹمنٹ کریں گے۔ بل کا متن۔اپوزیشن کا بل پر احتجاج قاید حزب اختلاف نے کہا کہ وزراء کیلئے ہاوس رینٹ الاونس میں 50 ہزار کا اضافہ،جبکہ مہنگائی مزید پڑھیں
مودی سرکار سکھ رہنماؤں کی امریکہ بھر میں سپاری دینے میں ملوث نکلی
نیو یارک:بھارت کی مودی سرکار علیحدگی پسند سکھ رہنمائوں کی امریکا بھر میں سپاریاں دینے میں ملوث نکلی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنمائوں کو امریکا میں چن چن کر قتل کرنے کے احکامات دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک سکھ رہنما کو نیویارک تو دوسرے کو کیلیفورنیا میں قتل کیا مزید پڑھیں
یروشلم میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
تل ابیب: اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم میں نامعلوم افراد نے بس اسٹاپ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارے گئے۔ جمعرات کو اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یروشلم کے نواح مزید پڑھیں
متعدد کامیابیاں اور کئی تنازعات؛ سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال
ویب ڈیسک — ستر کی دہائی میں سابق امریکی صدور رچرڈ نکسن اور جیرالڈ فورڈ کے دور میں امریکہ کی خارجہ پالیسی ترتیب دینے والے سفارت کار ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کسنجر کی موت کا اعلان ان کی کنسلٹنگ کے ادارے نے بدھ کو کیا لیکن موت کی مزید پڑھیں