جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا

 سیئول :جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا، سیٹلائٹ اسپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا ، اس مصنوعی سیارے کی مدد سے شمالی کوریا پر نظر رکھی جا سکے گی۔  اس حوالے سے  جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کے لانچ کے ایک مزید پڑھیں

بنگلادیش نیشنل پارٹی نے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

  ڈھاکا : جماعت اسلامی کے بعد بنگلا دیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے بھی عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔  مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ دو انتخابات میں دھاندلی مزید پڑھیں

غزہ میں باقی 136 قیدی کون ہیں؟

اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے حماس نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 80 اسرائیلی خواتین، بچوں اور نوعمروں کو رہا کیاہے۔ حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے دائرہ کار سے باہر 25 دیگرقیدیوں کو رہا کیا، جن میں مزید پڑھیں

ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں،فلسطینی حکومت

 غزہ : فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔   فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ غزہ پر سات اکتوبر سے شروع ہونے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں مزید پڑھیں

کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

غزہ : کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا ۔ ایک کم عمر فلسطینی وی لاگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہ ہو گئی جس  میں وہ اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے دوران بھی حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنارہا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی

اٹلانٹا:  امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کے لیے احتجاج میں خود کو آگ لگائی۔  پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

سکھ رہنماوں کی ٹارگٹ کلنگ،بھارت کیخلاف امریکا اور کینیڈا ایک ہو گئے

 ٹورنٹو : بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کی جانب سے خالصتان کے سکھ رہنماوں کو قتل کرنے کی سازش کیخلاف امریکا اور کینیڈا ایک پیج پر آ گئے ہیں۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگست کے مہینے سے ہم دنیا بھر میں اپنے امریکی ہم منصبوں کے مزید پڑھیں

امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یو اے ای کا 500 درہم کا نیا نوٹ قومی کرنسی کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ ہے اور اسے پولیمر سے تیار کیا گیا ہے۔  نئے نوٹ میں ریاست کی علامتی شخصیات، قابل دید ترقیاتی و مزید پڑھیں

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ؛ کب کیا ہوا؟

یہ مئی 2023 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے۔ بھارت کے ایک سرکاری اہل کار اور نکھل گپتا نامی ایک اسمگلر کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوا۔ بھارتی اہل کار گپتا کو ایک بڑی پیش کش کرتا ہے لیکن اس کے بدلے وہ اس سے ایک بڑا کام لینا چاہتا ہے۔ بھارتی اہل کار گپتا مزید پڑھیں