بھارتی ریاست منی پور میں فسادات: مزید 13 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

گوہاٹی: بھارتی ریاست منی پور میں دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7 ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں مجموعی طور پر 200 کے قریب افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

ریاستی انتخابات کے غیر متوقع نتائج، کیا بی جے پی 2024 کا پارلیمانی انتخاب بھی جیت لے گی؟

نئی دہلی —  بھارت کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سے تین میں حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کی غیر متوقع کامیابی اور کانگریس کی شکست کو سیاسی و صحافتی حلقوں میں حیرانی سے دیکھا جا رہا ہے۔ ان نتائج کے اسباب کا تجزیہ کیا جا رہا ہے اور مزید پڑھیں

حماس کاجنگ بندی کے بغیرمزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات سے انکار

غزہ:حماس نے جنگ بندی کے بغیر مزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات سے انکار کر دیا۔ حماس کے سینئر عہدے دار اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بغیر صرف یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کو لازمی طور پر جنگ بندی سے مشروط مزید پڑھیں

غزہ کے وسطی اور شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیا: اقوام متحدہ

جینیوا:اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کے وسطی اور شمالی علاقوں کو جنوب سے مکمل طور پر منقطع کر دیا ہے جس کی وجہ سے ضروری امداد کی ترسیل رک گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3دسمبر کو رفح گورنریٹ غزہ میں وہ واحد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ شہر کے مشرق میں الشجائیہ کالونی پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

تل ابیب:اسرائیلی فوج نے حماس رہنمائوں کو ایک نئی وارننگ جاری کی ہے جس میں غزہ شہر کے مشرق میں الشجائیہ کالونی پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج کے ترجمان اویچائی ادرائی نے حماس رہنمائوں کی تصاویر کے ساتھ جاری بیان میں دھمکی دی ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی جاری: صہیونی فوجیوں کی گولاباری سے متعدد فلسطینی زخمی

غزہ:اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے اطراف کے علاقوں کے مکینوں کو انخلا کا حکم دینے کے بعد خان یونس کے شمال میں زمینی کارروائی شروع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ٹینک جنوبی شہر میں اپنی زمینی کارروائی شروع کرنے کے بعد خان یونس مزید پڑھیں

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے 11 کوہ پیما ہلاک

جکارتہ:انڈونیشیا کے سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11کوہ پیما ہلاک ہوگئے جبکہ 12لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد11سیاحوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں اور 12کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے سرچ اینڈ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ پر پوری طاقت سے دوبارہ حملوں کا حکم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے صیہونی فوج کو غزہ پر پوری شدت سے دوبارہ حملے شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کے خاتمے تک لڑائی جاری رکھیں گے، ہم نے ڈیل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کے کئی دور کیے تاہم اب موساد مزید پڑھیں

جرمنی میں شدید برفباری، 760 پروازیں منسوخ

برلن: جرمنی میں شدید برفباری کی وجہ سے 760سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی جرمنی میں شدید برف باری کے باعث عوام کو  معمولات زندگی کے معاملات پورے کرنے میں کافی پریشانی کا سامنا ہے، شدید برفباری کے باعث میونخ ایئرپورٹ پر 760 مزید پڑھیں