ویب ڈیسک — چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ وہ بین الاقوامی برادری میں افغانستان کی دوبارہ شمولیت کا منتظر ہے، اور اس نے طالبان حکومت سے بین الاقوامی خدشات کا مزید جواب دینے کا مطالبہ کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے منگل کو یہ پوچھے جانے پر کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیتن یاہو عوام اور اداروں کا اعتماد کھو چکے، فورا عہدہ چھوڑ دیں، اپوزیشن
تل ابیت: اسرائیلی پارلیمنٹ کی اپوزیشن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نیتن یاہو عوام اور سیکیورٹی اداروں کا عتماد کھو چکے ہیں، اسی لیے فورا عہدہ چھوڑ دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حزب اختلاف کے رہنما یائر لپیڈ نے کہاکہ جو بھی اس مزید پڑھیں
خلیج تعاون کونسل کا عالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
دوحہ: خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی ) ممالک نے 1967سے پہلے کی سرحدوں کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر مذاکرات کے لیے دباؤڈالے، اسرائیلی جارحیت نہ رکی تو پورے خطے میں جنگ پھیل سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جی سی سی مزید پڑھیں
القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائیوں میں کئی اسرائیلی ٹینک تباہ، میجر سمیت 3 فوجی ہلاک
غزہ : اسرائیل کیخلاف حماس کے القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائیوں میں کئی اسرائیلی ٹینک تباہ ہوگئے جبکہ کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ چار اسرائیلی ٹینکوں کو یاسین میزائلوں سے تباہ کیا گیا، عسقلان، سدیروت اور تل ابیب پر راکٹ حملے بھی کئے مزید پڑھیں
امریکا کا حماس کی جانب سے اسرائیل کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کرنے کا انکشاف
نیو یارک:امریکا کے کثیر اشاعت اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔ نیویارک ٹائمز اخبار نے ایک ورچوئل تجزیہ کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ غالبا حماس کے مجاہدین کی جانب سے 7 مزید پڑھیں
غزہ میں امداد کی ترسیل کا مطالبہ: ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان
ڈبلن : غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مخالفت کے لئے ایک علامتی اقدام میں ڈبلن سٹی کونسل نے اپنی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منصوبہ ڈبلن سٹی کونسل کے ممبران کو، انڈیپنڈنٹ گروپ، مزید پڑھیں
تشدد کے واقعات میں 13 ہلاکتیں، ‘منی پور میں حالات اب بھی خراب ہیں’
نئی دہلی — نئی دہلی کے سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں تشدد کی تازہ لہر کے دوران 13 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سیکورٹی فورسز کو منی پور میں میانمار سرحد سے متصل تنگنوپال ضلع کے مزید پڑھیں
حیدرآباد سے سائبر آباد تک: بھارت کا تاریخی شہر آئی ٹی مرکز کیسے بنا؟
No media source currently available
صلاح الدین چوک میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا،اسرائیلی فوج
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ حماس اور دوسرے فلسطینی دھڑوں کے خلاف “زبردست کارروائی” کر رہی ہے اور اس وقت اس کارروائی کا مرکز جنوبی غزہ کا علاقہ خان یونس ہے جہاں حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی مزید پڑھیں
19 سالہ برطانوی شہری اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے غزہ میں مارا گیا
برطانوی شہری بنیامین نیدھم اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے غزہ میں مارا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 سال کا بنیامین 8 سال کا تھا جب وہ برطانیہ سے اسرائیل منتقل ہوا۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کے مطابق بنیامین نیدھم اتوار کو مارا گیا تھا اور اس کی موت کے بعد اسے مزید پڑھیں