بیجنگ میں طالبان سفیر کی تعیناتی؛ ‘چین کی نظریں افغانستان میں سرمایہ کاری پر ہیں’

اسلام آباد —  چین نے واضح کیا ہے کہ جب تک افغان طالبان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات اور جامع اصلاحات کے علاوہ سیکیورٹی صورتِ حال بہتر نہیں کرتے اس وقت تک ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ چینی وزارتِ خارجہ کا یہ بیان منگل کو ایسے وقت میں سامنے آیا تھا مزید پڑھیں

طالبان کی پالیسیوں سے لڑکوں کی تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے، ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کی بدسلوکی پر مبنی پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان میں لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکوں کی تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے۔ افغانستان میں برسراقتدار طالبان کو خواتین اور بچیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے کی وجہ مزید پڑھیں

ڈچ سیسمولوجسٹ فلسطین کے حوالے سے ٹوئٹ کرنے کے بعد منظر عام سے غائب

دنیا بھر میں زلزلے کے حوالے سے پیشن گوئی کرنے والے ڈچ سیسمو لوجسٹ فرینک ہوگریبٹس فلسطین کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کرنے کے بعد منظر عام سے غائب ہوگئے۔ان کی عدم موجود عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ان کی عدم موجودگی سوشل میڈیا پر انہیں فالو کرنے والوں کے لیے حیرانی مزید پڑھیں

اسرائیل کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ قبضے کا دور ختم ہو چکا ہے،امیر قطر

دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین پر قابض حکام نے تمام انسانی اقدار کی خلاف ورزیاں کی ہیں، اسرائیل کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ قبضے کا دور ختم ہو چکا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گلف کوآپریشن کونسل کے 44 ویں اجلاس مزید پڑھیں

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: چین

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ تفصیلات کے مطابق انتھونی بلنکن نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے اظہار تعزیت کے لیے چین میں امریکی سفارت خانے کا دورہ کرنے پر وانگ ای کا شکریہ ادا کیا۔  وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے:سربراہ حماس

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے سربراہ حماس اسماعیل ہانیہ کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو یہ کیوں نہیں سمجھ آرہا مزید پڑھیں

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ امریکہ کی اخلاقی اور سیاسی تباہی ہے،سابق امریکی سفارت کار

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد مستعفی ہونے والے سابق امریکی سفارت کار جوش پال نے کہا کہ انہوں نے اپنے ساتھیوں کو اپنے استعفے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے سناہے ۔امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر وہ بھی برہم ہیں۔ جوش پال نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غزہ مزید پڑھیں

ٹرمپ دوڑ میں شامل نہ ہوتے تو شاید دوبارہ صدارتی الیکشن نہ لڑتا: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر آئندہ برس صدارتی الیکشن کی دوڑ میں سابق صدر ٹرمپ شامل نہ ہوتے تو شاید وہ بھی دوبارہ الیکشن نہ لڑتے کیوں کہ ٹرمپ امریکہ کے لیے ایک منفرد خطرہ ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جو بائیڈن نے منگل کو مزید پڑھیں