اسرائیلی حملوں  کی وجہ سے غزہ میں انسانی بحران بدتر ہوتا جا رہا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا:اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ غزہ میں موجودہ انسانی پروگرام مکمل طور پر فعال نہیں رہا ہے، مسلسل اسرائیلی فوجی حملوں نے  قائم کردہ محفوظ علاقوں کو ختم کر دیا ہے جس سے انسانی ہمدردی کا موجود منصوبہ غیر مزید پڑھیں

ٹیکس الزامات: صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن پر ٹیکسوں کی ادائیگی سے متعلق نو الزامات پر مشتمل فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اسپیشل کونسل کی تحقیقات کے سلسلے میں سامنے آںے والے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں ہنٹر بائیڈن کو 17 سال مزید پڑھیں

کتاب”غزہ رائیٹس بیک ” کے مصنف رفعت الیریر غزہ حملے میں شہید ہو گئے

غزہ: فلسطینی شاعر رفعت الیریر، جو غزہ میں مصنفین کی نوجوان نسل کے رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی کہانیاں سنانے کے لیے انگریزی میں لکھنے کا انتخاب کیا، اسرائیلی حملے میں شہید  ہو گیا ۔ ان کے دوست، غزہ کے شاعر مصعب ابو توحہ نے فیس بک پر لکھا کہ “میرا دل مزید پڑھیں

جنگ کے بعد غزہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ امریکہ اسرائیل میں اختلافِ رائے

ویب ڈیسک —  غزہ میں جاری اسرائیل حماس لڑائی کے دوران امریکہ نے اگرچہ اپنے اتحادی کو مسلسل حمایت فراہم کی ہے لیکن ، ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنازعے کے بعد غزہ کے مستقبل کےبارے میں دونوں اتحادیوں میں اختلافات برقرار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی غیر قانونی قرار

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک سمیت مغربی ممالک میں بڑھتے اسلامو فوبیا، توہین اسلام اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف عالمی سطح پر ہونے والے بھرپور احتجاج  کے بعد ڈنمارک میں قرآن مجید کی مزید پڑھیں

غزہ میں حماس سے لڑتے ہوئے 2 فوجی مارے گئے، ایک کا تعلق بھارت سے نکلا

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس سے لڑتے ہوئے 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے  جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے نکلا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر زمینی راستے سے حملے کے آنے والے اسرائیلی فوجی اہل کار حماس کی مزاحمتی کارروائی میں مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مزید پڑھیں

سعودی جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ، 2پائلٹ جاں بحق

ریاض: سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 2 پائلٹ بھی جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مملکت کی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں طیارہ حادثےکی تصدیق کی ہے۔ بریگیڈ یئر جنرل ترکی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمے دار اسرائیل ہے، ترکیہ

ابوظبی: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمے دار اسرائیل ہے۔ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ 28) کے سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل امریکا کا بگڑا ہوا بچہ ہے اور خطے میں بدامنی کا ذمے دار بھی اسرائیل مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیلی حملے اور بمباری 2 ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری ہے، اس دوران مختصر وقت کے لیے جنگ بندی ہوئی ، تاہم اس مزید پڑھیں