غزہ:7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی بمباری میں تقریباً 18ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل میں مرنے والوں کی تعداد 1200 ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس مصر اور موریطانیہ کی جانب سے “امن کے لیے متحد” قرار داد 377 کی درخواست کے بعد ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے غزہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا حکومتی اقدام درست قرار
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا حکومتی اقدام قانونی طور پر درست قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے پیر کی صبح اتفاقِ رائے سے فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ
سیئول :امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا، اس حوالے سے امریکی فوجی حکام نے اب تک کوئی مزید پڑھیں
مودی میرے قتل کے منصوبے میں براہِ راست ملوث ہیں،گرپتونت سنگھ پنوں
سان فرانسسکو: خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ مودی میرے قتل کے منصوبے میں براہِ راست ملوث ہیں، وہ سرکاری استثنیٰ کے پیچھے نہیں چھپ سکیں گے،مودی سیاسی مخالفین کے خلاف تشدد کا ٹریک ریکارڈ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبے کی مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی غزہ کے لیے فوری انسانی امداد کی اپیل
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ایگزیکٹو بورڈ نے غزہ کی پٹی میں صحت کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی، جس میں فوری اور بلا روک ٹوک انسانی ہمدردی کی رسائی کا مطالبہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کو اسرائیل اور حماس کے درمیان مزید پڑھیں
اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم نہیں کر سکا، ترک صدر
استنبول: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم نہیں کر سکا،اس کے باوجود ہم 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن مناتے ہیں، لیکن دنیا کے کئی حصوں میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ ترک صدر نے استنبول میں ” مزید پڑھیں
اسرائیل جنگ لڑکر اپنے قیدیو ں کو رہا نہیں کراسکتا، حماس
بیت المقدس: اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری کمانڈرابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگ لڑکر اپنے قیدیو ں کو رہا نہیں کراسکتا، مذاکرات کے بغیر قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں، اسرائیل نے اس کا عملی مظاہرہ کرکے دیکھ لیا ہے، اپنا فوجی خود ہی ماردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: 250 سے زائد حملے میں 370 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کی غزہ کے معصوم شہریوں پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے گزشتہ 24گھنٹوں میں 250 سے زائد حملے کرکے 370 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں متعدد طبی مراکز کی عمارتیں تباہ ہوگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے خان یونس سے رفح مزید پڑھیں
امریکی حکومت کی اسرائیل کو ہنگامی اختیارات کے تحت ٹینک کے گولے فروخت کرنے کی منظوری
ویب ڈیسک — امریکی حکومت نے ہنگامی حالات کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کانگریس کی نظرِ ثانی کے بغیر اسرائیل کو ٹینک کے 14 ہزارگولے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے ہفتے کو جاری کردہ بیان کے مطابق محکمۂ خارجہ نے جمعے کو آرمز ایکسپورٹ کنٹرول مزید پڑھیں
بھارتی دھاگہ اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آنے کا انکشاف
کراچی:تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی دھاگہ مختلف ممالک سے اسمگل ہو کر پاکستان آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں انڈین دھاگے کی اسمگلنگ پراربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑنے جانے کے بعد ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ کسٹمز حکام کو دھاگے کے درآمدی ڈیٹا کی مزید پڑھیں