لندن میں ایک بار پھر لاکھوں افراد فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

لندن: لندن میں ایک بار پھر لاکھوں لوگ فلسطین کے حق میں سڑکوں پر آگئے۔ ہائیڈ پارک سے اسرائیلی سفارتخانہ تک ریلی نکالی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی لاکھ لوگ شریک ہیں۔ لندن پولیس نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے ریلی کو روکنے کی کوشش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اقتصادی پابندیوں میں جکڑے طالبان نے پڑوسی ملکوں کا بجلی کا قرضہ چکا دیا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان نے تین وسطی ایشیائی پڑوسیوں کے بجلی کے نمایاں قرضے ادا کر دیے ہیں اور وہ توانائی کی سپلائی میں اضافے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو اس بات کا اشارہ دے سکتا ہے کہ طالبان حکومت اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ خشکی مزید پڑھیں

  دنیا بھر میں موسمیاتی خطرات اور آفات کے واقعات میں اضافہ

کھٹمنڈو: نیپال میں ورلڈ سوشل فورم  کے پینل ڈسکشن میںمقررین نے قدرتی آفات میں کمی (ڈی آر آر)اور موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت پذیری (سی سی اے) کے طریقوں کو موسمیاتی سائنس کے ساتھ مربوط کرنے پر زور دیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ زیادہ سے زیادہ زندگیاں موسمیاتی آفات سے محفوظ رہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے روسی اپوزیشن رہنما کی موت کا ذمے دار پیوٹن کو ٹھیرا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی موت کا ذمے دار صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹھیرا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی اپوزیشن لیڈر کی موت کے ذمے دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ ان کی بدعنوانیوں، تشدد اور غلط اقدامات کے خلاف مزید پڑھیں

بھارت: دھماکے میں فیکٹری منہدم، 9 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ایک دھماکے میں فیکٹری منہدم ہو گئی، جس میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست تمل ناڈو کی ایک فیکٹری میں دھماکا ہوا۔ ویمبا کوٹائی نامی علاقے میں قائم اس فیکٹری میں آتش بازی کا سامان تیار کیا جاتا تھا۔ دھماکے کئی افراد زخمی مزید پڑھیں

اقتصادی پابندیوں میں جکڑے طالبان نے پڑوسی ملکوں کا بجلی کا قرضہ چکا دیا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان نے تین وسطی ایشیائی پڑوسیوں کے بجلی کے نمایاں قرضے ادا کر دیے ہیں اور وہ توانائی کی سپلائی میں اضافے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو اس بات کا اشارہ دے سکتا ہے کہ طالبان حکومت اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ خشکی مزید پڑھیں

سول فراڈ کیس : ٹرمپ پر 355 ملین ڈالر جرمانہ، کاروبار پر تین سال پابندی

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو فراڈ کے الزامات پر 355 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا اور ان کی کاروباری سلطنت اور مالیاتی حیثیت کو ایک بڑا دھچکا دیتے ہوئے تین سال کے لیے ریاست میں کمپنیاں چلانے پر پابندی لگا دی۔ سابق امریکی  صدر غیر قانونی طور پر اپنی دولت مزید پڑھیں

اقتصادی پابندیوں میں جکڑے طالبان نے پڑوسی ملکوں کا بجلی کا قرضہ چکا دیا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان نے تین وسطی ایشیائی پڑوسیوں کے بجلی کے نمایاں قرضے ادا کر دیے ہیں اور وہ توانائی کی سپلائی میں اضافے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو اس بات کا اشارہ دے سکتا ہے کہ طالبان حکومت اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ خشکی مزید پڑھیں

پیوٹن کے ناقد روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی دوران قید پراسرار طور پر ہلاک

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی دوران قید پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق الیکسی ناولنی کو 19 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ جیل میں تھے اور دوران قید پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے۔ انہیں مزید پڑھیں

بائیڈن سے متعلق جھوٹ بولنے پر ایف بی آئی کے مخبر پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ایک مخبر پر جھوٹ بولنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ مخبر نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے یوکرین کی توانائی کمپنی سے مبینہ تعلقات ہیں۔ جمعرات مزید پڑھیں