ویب ڈیسک — بین الاقوامی عدالت انصاف، اقوام متحدہ کی جانب سے کی جانے والی درخواست کے بعد فلسطینی مقبوضہ علاقے سے متعلق ایک ہفتے پر محیط سماعتیں کر رہی ہے، جن میں 52 ملک اسرائیل کے قبضے کے بارے میں اپنی رائے دے رہے ہیں جس کی اس سے پہلے کوئی نظیر موجود نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا ویٹو کے استعمال کی وضاحت کرے، اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد ویٹوکرنے والے ملک امریکا سے “ویٹو کے استعمال کی وضاحت طلب کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی الجزائر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کا ‘بک ولیج’ شائقینِ کتب کی توجہ کا مرکز
No media source currently available
اسرائیل کا عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی مقدمے کا سامنا کرنے سے انکار
دی ہیگ: اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ امریکہ، روس اور مصرنے عدالت کو اپنے موقف سے آگاہ کیا ہے 26 فروری تک پچاس سے زائد ممالک انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس یعنی عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں اپنا مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی پر اعتراض قتل کے اجازت نامے کے مترادف ہے، چین
نیویارک:چین نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے پر امریکہ کے ویٹو کرنے پر کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر اعتراض مسلسل قتل و غارت گری کی اجازت دینے کے مترادف ہے۔ قرارداد کے مسودے کے حق میں سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں
افغانستان میں غیر معیاری و ناقص اشیا کے خلاف کریک ڈاؤن
No media source currently available
کابل میں20 ٹن سےزیادہ ادویات اوراشیائے خوردونوش، نذرآتش کیوں کی گئیں؟
ویب ڈیسک — گزشتہ تین ماہ کے دوران کابل میں 20 ٹن سے زیادہ غیر معیاری ، ناقص اور ایکسپائر شدہ خوراک اور ادویات جمع کر کے جلا ئی گئیں ہیں۔ کابل کے شہری اس کے لئے تاجروں کے علاوہ طالبان قیادت کو بھی مورد الزام ٹھہراتے ہیں جو ان اشیا کی درآمد کے وقت مزید پڑھیں
بھارتی کسانوں نے حکومت کی تجویز مسترد کر دی، ’دلی مارچ‘ پھر شروع
نئی دہلی — بھارت کی ریاستوں پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے کسانوں نے فصلوں کی قیمتِ خرید کے لیے حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی تجویز مسترد کر دی ہے اور 21 فروری سے دوبارہ دلی مارچ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تین مرکزی وزرا اور کسانوں کے نمائندوں کے مزید پڑھیں
غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی جائے، اراکین یورپی یونین
برسلز: یورپی یونین کے 26 رکن ممالک نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگی وقفہ اور بعد ازاں پائیدار ‘ سیز فائر ‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے نمائندہ اعلی برائے خارجہ امورو سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل نے کہا کہ 26 رکن ممالک کی مفاہمت سے غزہ میں مزید پڑھیں
سونیا گاندھی راجستھان سے ایوان بالا کیلئے بلا مقابلہ منتخب
نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کیلئے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید پڑھیں