برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف بیان پر ٹوری ایم پی معطل

 لندن: برطانیہ میں ٹوری ایم پی لی اینڈرسن کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر کنزرویٹو پارٹی سے معطل کردیا گیا۔ میئر لندن صادق خان نے لی اینڈرسن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹوری ایم پی کا بیان جلتی پر تیل کا کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل، اسرائیلی بمباری میں مزید 100 افراد شہید

غزہ: فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل ہو گئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں مزید 100 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 69,737 زخمی مزید پڑھیں

رفح میں حماس کے مکمل خاتمے کیلئے کام کر رہے ہیں، نیتن یاہو

 تل ابیب: اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم رفح میں حماس کی بٹالین کے مکمل خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ رفح میں فوجی کارروائی کے آپریشنل منصوبوں کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس ہفتے کو بلائوں گا۔ نیتن یاہو مزید پڑھیں

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کیا مودی کو چیلنج کر سکے گا؟

ویب ڈیسک —  پچھلے برس بھارت میں اپوزیشن کی دو درجن سے زیادہ جماعتیں نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لئے اکھٹی ہوئیں جو نسلوں میں ملک کے مقبول ترین وزراء اعظم میں سے ایک ہیں۔ لیکن قومی انتخابات سے صرف چند ماہ قبل نظریاتی اختلافات اور شخصیتوں کے ٹکراؤ میں گھرے ہوئے وسیع اتحاد مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ کے حوثیوں کے 18 ٹھکانوں پر فضائی حملے

  واشنگٹن: امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے ایک درجن سے زیادہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کردئیے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی جب حوثی گروپ نے غزہ میں اسرائیل کے تنازع کے جواب میں بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر اپنے حملے تیز کر مزید پڑھیں

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کیا مودی کو چیلنج کر سکے گا؟

ویب ڈیسک —  پچھلے برس بھارت میں اپوزیشن کی دو درجن سے زیادہ جماعتیں نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لئے اکھٹی ہوئیں جو نسلوں میں ملک کے مقبول ترین وزراء اعظم میں سے ایک ہیں۔ لیکن قومی انتخابات سے صرف چند ماہ قبل نظریاتی اختلافات اور شخصیتوں کے ٹکراؤ میں گھرے ہوئے وسیع اتحاد مزید پڑھیں

سعودی عرب:تارکین وطن کے بغیر پرمٹ حج پر خطیر جرمانے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے تارکین وطن کی جانب سے بغیر پرمٹ حج کی کوشش پر خطیر جرمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے  سعودی عرب میں رہنے والے تارکین وطن کو متنبہ کیا ہے کہ بغیر پرمٹ حج ادا کرنا غیر قانونی عمل ہے مزید پڑھیں

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کیا مودی کو چیلنج کر سکے گا؟

ویب ڈیسک —  پچھلے برس بھارت میں اپوزیشن کی دو درجن سے زیادہ جماعتیں نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لئے اکھٹی ہوئیں جو نسلوں میں ملک کے مقبول ترین وزراء اعظم میں سے ایک ہیں۔ لیکن قومی انتخابات سے صرف چند ماہ قبل نظریاتی اختلافات اور شخصیتوں کے ٹکراؤ میں گھرے ہوئے وسیع اتحاد مزید پڑھیں

چین: رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 15 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگ جانے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آتشزدگی کا نشانہ بنے والی بلند عمارت چینی شہر ناجنگ میں واقع تھی، جس میں آگ لگنے کا واقعہ جمعہ اور ہفتے کی کی درمیانی شب پیش آیا۔ واقعے میں 44 افراد زخمی مزید پڑھیں

انتخابی دھاندلی کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے، امریکی سینیٹر

میری لینڈ: امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے انتخابی دھاندلی الزامات کے حوالے سے پاکستانی سفیر کو خط میں کہا کہ انتخابی دھاندلی کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے متاثرین اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا مزید پڑھیں