بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری: ہریانہ میں پولیس کا مظاہرین پر بدترین تشدد

نئی دہلی:  بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 16ویں روز بھی جاری ہے،ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کسان رہنماؤں کا نئے نظام پرحکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کےبعد احتجاج دوبارہ سےجاری ہے، کسانوں کے احتجاج کی تازہ کاری، روڈ بلاک کے درمیان پنجاب کو ڈیزل اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 76 فلسطینی شہید، 110 زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 76 بے گناہ فلسطینی شہید اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی بربریت جاری ہے۔ خان یونس اور غزہ کے شمالی علاقوں میں صہیونی فوج کی جارحیت سے جانی نقصان میں مزید پڑھیں

دوحہ امن معاہدے کے چار سال مکمل؛ ‘افغانستان میں بہت کچھ بدل چکا ہے’

اسلام آباد —  چار سال قبل 29 فروری 2020 کو امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے ‘امن معاہدے’ کی کوریج کے سلسلے میں جب میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل پہنچا تو وہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ امن معاہدے سے ایک روز قبل ہی شیرٹن ہوٹل باہر سے مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے شہدا کی تعداد 30 ہزار  سے تجاوز کر گئی

غزہ: تقریباً پانچ ماہ سے جاری جنگ میں شہید  ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔  علاقے کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کے ایک ہسپتال میں غذائی قلت کے باعث بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ جب کہ ثالثوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مزید پڑھیں

بھارت کے ہر چار میں سے تین دیہی گھروں میں پانی کا نلکا لگ گیا

ویب ڈیسک —  “ میں روزانہ صبح ، دوپہر اور شام تین بار پانی بھر کر لاتی تھی، لیکن اب اپنے کام کاج کے بعد کچھ وقت آرام کا مل جاتا ہے” یہ کہنا تھا شمالی بھارت کے گاؤں کنسل کی ببلی دیوی کا جو چند ماہ قبل تک دن میں کئی بار اپنے گھر مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ صرف بات چیت نہیں، جنگ کیلیے بھی ہمہ وقت تیار ہیں، اسماعیل ہنیہ

مقبوضۃ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ صرف بات چیت نہیں بلکہ جنگ کے لیے بھی مکمل اور ہمہ وقت تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسماعیہ ہنیہ نے کہا کہ حماس ایک جانب اسرائیل کے ساتھ بات چیت میں نرمی مزید پڑھیں

سری لنکن ایئر لائن کے طیارے میں چوہے نے بھگدڑ مچا دی

ویب ڈیسک —  سری لنکا کی قومی ایئر لائن کے ایک طیارے میں پرواز کے دوران ایک چوہے کے نکل کر سامنے آنے سے طیارے میں بھگڈر مچ گئی اور اسے پکڑنے کے لیے دوڑ دھوپ شروع ہو گئی۔ چوہے کی وجہ سے طیارے کو تین روز تک گراؤند کرنا پڑا جس سے کمپنی کو مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، اقوام متحدہ

لندن:اقوام متحدہ کے پروگرام رائٹ ٹو فوڈ کے نمائندے مائیکل فخری نے کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتا ہے اور اس نسل کشی اور جنگی جرائم پر اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ برطانوی اخبار گارجین سے بات چیت کرتے ہوئے مائیکل فخری نے کہا کہ جان بوجھ مزید پڑھیں

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا مزید پڑھیں

سری لنکن ایئر لائن کے طیارے میں چوہے نے بھگدڑ مچا دی

ویب ڈیسک —  سری لنکا کی قومی ایئر لائن کے ایک طیارے میں پرواز کے دوران ایک چوہے کے نکل کر سامنے آنے سے طیارے میں بھگڈر مچ گئی اور اسے پکڑنے کے لیے دوڑ دھوپ شروع ہو گئی۔ چوہے کی وجہ سے طیارے کو تین روز تک گراؤند کرنا پڑا جس سے کمپنی کو مزید پڑھیں