ویب ڈیسک — بھارت کے ایک چڑیا گھر میں دو شیروں کے ناموں پر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے۔ ان میں سے ایک شیرنی اور دوسرا شیر ہے۔ شیرنی کا نام سیتا اور شیر کا اکبر ہے۔ بنیادی مسئلہ یہ تھا کہ سیتا اور اکبر کو ایک ہی چاردیواری میں کیوں رکھا گیا۔ ہندوؤں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شیرنی،”سیتا” اور شیر،”اکبر” کو ایک پنجرے میں کیسے رکھا جا سکتا ہے: عدالت
ویب ڈیسک — بھارت کے ایک چڑیا گھر میں دو شیروں کے ناموں پر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے۔ ان میں سے ایک شیرنی اور دوسرا شیر ہے۔ شیرنی کا نام سیتا اور شیر کا اکبر ہے۔ بنیادی مسئلہ یہ تھا کہ سیتا اور اکبر کو ایک ہی چاردیواری میں کیوں رکھا گیا۔ ہندوؤں مزید پڑھیں
غیر ملکی خاتون کا مبینہ گینگ ریپ؛ ‘اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ بھارت میں خواتین محفوظ نہیں’
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں اسپین سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاح اور بلاگر کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے خلاف ملک اور بیرونِ ملک احتجاج ہو رہا ہے۔ نئی دہلی میں واقعے اسپین اور برازیل کے سفارت خانوں نے بھی اس واقعے پر ردِعمل دیا ہے۔ مبینہ اجتماعی زیادتی کا مزید پڑھیں
مصر میں اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی
قاہرہ: مصر میں فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اخوان المسلمین کے سزا پانے والے رہنماؤں میں 80 سالہ محمد بدیع بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے قید میں تھے۔ قبل ازیں محمد بدیع کو سنائی گئی سزائے موت عمر قید مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشروط
مکہ مکرمہ: سعودی حکام نے مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشرو ط کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے نگراں ادارے نے رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں افطار کے لیے اجازت نامے کا نظام متعارف کروایا ہے۔ اس حوالے سے حرم مکی میں افطار کرنے مزید پڑھیں
امریکا میں سکھوں کا مظاہرہ، بھارتی سفارتخانے کے باہر خالصتان کا پرچم لہرادیا
واشنگٹن: امریکا میں سکھوں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی سفارت خانے کے باہر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں کسانوں پر مظالم اور غیر منصفانہ پالیسیوں کے خلاف امریکا میں سکھوں نے بھارتی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے باہر احتجاج مزید پڑھیں
بھارت: حکومت کا ایک کروڑ گھروں کی چھتوں پر سولر پینل لگانے کا منصوبہ
نئی دہلی — بھارت میں مودی حکومت نے پارلیمانی انتخابات سے قبل ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اب مرکزی کابینہ نے دو اہم منصوبوں کو منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت ایک کروڑ گھروں کی چھتوں پر سولر پینل لگائے گی اور ملک میں چِپ تیار کرنے کے لیے سیمی کنڈکٹرز بنانے کے مزید پڑھیں

پچاس برس بعد چاند پر اترنے والے پہلے امریکی خلائی جہاز نے ایک ہفتے بعد کام کرنا بند کر دیا
ویب ڈیسک — 1972 میں اپالو خلابازوں کے بعد سے چاند کی سطح پر اترنے والا پہلا امریکی خلائی جہاز چاند کے قطب جنوبی کے قریب لینڈنگ کے وقت اپنی چھ میں سے ایک ٹانگ ٹوٹنے کے بعد ،جمعرات کو خاموش ہو گیا اور اس کا زمینی مرکز سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ ٹیکساس میں مزید پڑھیں
امبانی کے بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات میں اہم شخصیات کی آمد
ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل گجرات میں ہونے والی پری ویڈنگ تقریبات میں دنیا بھر سے شریک اہم شخصیات نے رونقیں بڑھا دیں۔ ہفتے کو ہونے والی تقریب میں شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان نے اسٹیج پر ایک ساتھ پرفارم کیا۔ امریکی گلوکارہ ریحانہ مزید پڑھیں