ماہِ رمضان: امارات میں 4 ہزار اشیا پر 75 فی صد تک رعایت کا اعلان

ابوظبی: ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، جس میں ایک جانب لوگ عبادات کے ذریعے روحانی طور پر مستفید ہوتے ہیں تو وہیں ایک دوسرے کی مدد اور خدمت کا جذبہ بھی پروان چڑھتا ہے۔ دنیا بھر خصوصاً عرب ممالک میں رمضان المبارک کے دوران عطیات اور خصوصی خدمات پیش کی جاتی ہیں، جن میں مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پرائمریز کے انتخابات

امریکہ میں رواں برس نومبر میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہونا ہے۔ ان انتخابات سے قبل منگل کو لگ بھگ 15 ریاستوں اور ایک زیرِ انتظام علاقے میں ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی کے پرائمری انتخابات ہوئے۔ ان پرائمریز اور کاکسز کے انتخابات کو ‘سپر ٹیوزڈے’ بھی کہا جاتا ہے۔ امریکہ کے صدر جو مزید پڑھیں

بھارت کا ‘ڈرون سسٹرز’ پروگرام؛ ‘یہ کام صرف کمانے کا ذریعہ نہیں بلکہ خود پر فخر ہوتا ہے’

"وہ خواتین جو کام کی غرض سے گھروں سے نکلتی ہیں انہیں اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا۔ ان کے حوالے سے باتیں بنائی جاتی ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی ذمے داریاں نظر انداز کرتی ہیں۔ لیکن اب رفتہ رفتہ سوچ بدل رہی ہے۔” یہ کہنا تھا 35 سالہ شرمیلا یادو کا، جو ان مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے،حماس

بیروت :اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارح دشمن غزہ کی پٹی پر ننگی جارحیت ، بمباری، قتل عام اور فلسطینی آبادی کو بھوکا پیاسا مارنے کی مجرمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، ایسے میں اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ حماس مزید پڑھیں

مہلک ٹرین حادثے کے وقت ڈرائیور فون پر کرکٹ میچ میں محو تھے، بھارتی وزیر ریلوے

کرکٹ جنوبی ایشیا کے کروڑوں لوگوں کا محبوب ترین کھیل ہے، لیکن کیا اس کھیل کا جنون ہلاکت خیز بھی ہوسکتا ہے؟ یہ سوال بہت سے لوگوں کے ذہن میں اس وقت آیا جب بھارت کے ریلوے کے وزیر نے پیر کو کہا کہ اکتوبر میں ایک ٹرین سگنل توڑ کر دوسری ٹرین سے اس مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر مسلط جنگ کی سب سے بھاری قیمت فلسطینی بچے ادا کررہے ہیں، یونیسیف

نیویارک: یونیسیف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کی سب سے بھاری قیمت فلسطینی بچے ادا کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقوں میں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی: آسٹریلین وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت میں دعویٰ دائر

دی ہیگ: فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک جرم ہونے کے الزام میں آسٹریلین وزیراعظم کے خلاف عالمی عدالت میں دعویٰ دائر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آسٹریلین وزیراعظم انتھونی البانیز کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر دعوے میں الزام عائد کیا گیا ہےکہ وہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں مزید پڑھیں

شیرنی،”سیتا” اور شیر،”اکبر” کو ایک پنجرے میں کیسے رکھا جا سکتا ہے: عدالت

ویب ڈیسک —  بھارت کے ایک چڑیا گھر میں دو شیروں کے ناموں پر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے۔ ان میں سے ایک شیرنی اور دوسرا شیر ہے۔ شیرنی کا نام سیتا اور شیر کا اکبر ہے۔ بنیادی مسئلہ یہ تھا کہ سیتا اور اکبر کو ایک ہی چاردیواری میں کیوں رکھا گیا۔ ہندوؤں مزید پڑھیں

غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے 4ماہ سے سونے نہیں دیا ،بوسنیائی پارلیمانی رکن

انطالیہ: غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے گزشتہ 4 ماہ سے مجھے نیند سے محروم کر دیا ہے۔ جنوب مغربی ترکی کے تیسرے انطالیہ ڈپلومیٹک فورم کی منعقدہ ایک تقریب”ہمارا مشترکہ مستقبل یوتھ فار ورلڈ پیس” سے خطاب کرتے ہوئے بوسنیا اور ہرزیگوینا میں ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی کے پارلیمانی رکن حارث سبانووک کا کا مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: سُپر ٹیوزڈے کے مقابلوں میں بائیڈن اور ٹرمپ کہاں کھڑے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی الیکشن 2024 سے قبل اگرچہ پرائمری مقابلے ابھی کئی ماہ جاری رہیں گے۔ لیکن توقع ہے کہ منگل کو سپر ٹیوزڈے پر 15 ریاستوں میں پارٹی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اپنی پوزیشن کو واضح طور پر مستحکم کر لیں گے۔ ڈیموکریٹک مزید پڑھیں