ویب ڈیسک — امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اپنی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں ریاست مشی گن میں ہونے والے پرائمری مرحلے کے انتخابات میں امیدوار ہیں۔ ٹرمپ، اس سال ریپبلکن مقابلوں میں اپنی سبقت کے باوجود، GOP ووٹروں کے ایک ایسے بلاک کا سامنا کر رہے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لاہور سے کولمبو جانے والے سری لنکن ایئرلائن کے طیارے میں چوہے نے بھگڈر مچا دی
ویب ڈیسک — سری لنکا کی قومی ایئر لائن کے ایک طیارے میں پرواز کے دوران ایک چوہے کے نکل کر سامنے آنے سے طیارے میں بھگڈر مچ گئی اور اسے پکڑنے کے لیے دوڑ دھوپ شروع ہو گئی۔ چوہے کی وجہ سے طیارے کو تین روز تک گراؤند کرنا پڑا جس سے کمپنی کو مزید پڑھیں
ایکس اکاونٹ کوحکومت کے کہنے پر بند کر دیا گیا، صحافی مندیپ پورنیا
No media source currently available
امید ہے اگلے پیر تک حماس اسرائیل جنگ بندی ہو جائے گی، جوبائیڈن
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک نئی جنگ بندی پیر سے شروع ہو سکتی ہے اور رمضان تک جاری رہے گی، اس معاہدے کے تحت غزہ میں قید درجنوں یرغمالیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔ جنگ بندی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امید مزید پڑھیں
پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے: امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے مزید پڑھیں
بھارت میں ڈرائیور کے بغیرمال گاڑی کا 70 کلومیٹر سفر
ویب ڈیسک — بھارتی ریلوے نے پیر کے روز بتایا کہ 50 ڈبوں پر مشتمل ایک مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر 70 کلومیٹر تک چلتی رہی، جسے پٹڑی پر رکاوٹیں رکھ کر روکنا پڑا۔ ریلوے نے بتایا ہے کہ بجری لے جانے والی ٹرین کو پیش آنے والے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے مزید پڑھیں
مشی گن پرائمری بائیڈن کے لیے چیلنج کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — نومبر کے صدارتی انتخابات کے لیے منگل کے روز مشی گن میں ہونے والی پرائمری کو اہم سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اسرائیل حماس جنگ کے حوالے سے ڈیموکریٹ پارٹی کے اندر پائے جانے والے اختلاف کو دور کرنے کے لیے یہ بائیڈن کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا۔ دوسری جانب ریپبلکنز مزید پڑھیں
بھارت میں ڈرائیور کے بغیرمال گاڑی کا 70 کلومیٹر سفر
ویب ڈیسک — بھارتی ریلوے نے پیر کے روز بتایا کہ 50 ڈبوں پر مشتمل ایک مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر 70 کلومیٹر تک چلتی رہی، جسے پٹڑی پر رکاوٹیں رکھ کر روکنا پڑا۔ ریلوے نے بتایا ہے کہ بجری لے جانے والی ٹرین کو پیش آنے والے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے مزید پڑھیں
ٹرمپ نامزدگی کی جانب گامزن، سیاہ فام ووٹروں کے بارے میں بیان پر تنازع
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک اور ری پبلکن پرائمری مقابلے میں کامیابی کے بعد رواں برس ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب ہیں لیکن سیاہ فام ووٹروں کے متعلق ان کے ایک بیان نے نیا سیاسی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں
اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا، عرب لیگ
دی ہیگ:عرب لیگ نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے جبکہ اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں عرب لیگ کے نمائندے عبد الحکیم ال رفائی نے اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں