تاشقند: کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو 20 سال قید

تاشقند:کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زہریلا شربت بیچنے والے بھارتی باشندے کو 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا، اس کیس میں مجموعی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی وزیر اعظم کابینہ سمیت مستعفی

غزہ :فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اپنا استعفی پیش کرتے ہوئے کہا کہ  میں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور مزید پڑھیں

یمن پر امریکی برطانوی حملوں سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا، ایران

 تہران: ایران نے  یمن پر امریکا اور برطانیہ کے تازہ حملوں کو خطے میں “تناؤ اور بحران میں اضافہ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ یمن پر حملوں سے امریکا اور برطانیہ خطے میں کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں،جس مزید پڑھیں

غزہ پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج، امریکی فوجی کی خود سوزی

واشنگٹن:امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے باہر غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خودکو آگ لگالی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص فلسطین کی حمایت میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر آواز بلند کر رہا تھا، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہریوں کے انخلاء کا منصوبہ پیش کردیا

غزہ:اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے شہریوں کو نکالنے کے لیے ایک منصوبہ تجویز پیش کرتے ہوئے  کہا کہ “مکمل فتح” کے لیے فلسطینی علاقے کے جنوبی شہر رفح پر زمینی حملہ ضروری ہے۔ غیر ملکی حکومتوں اور امدادی تنظیموں نے بارہا اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کے آپریشن سے مزید پڑھیں

رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ پھیل جائے گی، شاہ عبداللہ

عمان: اردن کے شاہ عبداللہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ کا دائرہ علاقے کی سطح پر پھیل جائے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شاہ عبداللہ کا کہنا تھا اگر اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران بھی غزہ مزید پڑھیں

بھارت: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف مسلمانوں کی اپیل مسترد

نئی دہلی —  الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دینے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے مسلمانوں کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ پوجا کے خلاف مسلمانوں کی مزید پڑھیں

بھارت: آسام میں مسلم میرج اور طلاق ایکٹ کی منسوخی؛ مسلمانوں کا اظہارِ تشویش

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست آسام نے اقلیتی برادری کے رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود 89 سالہ پرانے قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت کم عمر مسلمانوں کو شادی کی اجازت حاصل تھی جب کہ مسلمانوں نے اس اقدام کو انتخابات سے قبل ووٹرز کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کی کوشش مزید پڑھیں

بھارت: آسام میں مسلم میرج اور طلاق ایکٹ کی منسوخی؛ مسلمانوں کا اظہارِ تشویش

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست آسام نے اقلیتی برادری کے رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود 89 سالہ پرانے قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت کم عمر مسلمانوں کو شادی کی اجازت حاصل تھی جب کہ مسلمانوں نے اس اقدام کو انتخابات سے قبل ووٹرز کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کی کوشش مزید پڑھیں