نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی خفیہ فنڈنگ پر پابندی کے بعد لوک سبھا انتخابات پر اس کے اثرات کا معاملہ موضوعِ بحث ہے۔ ’الیکٹورل بانڈز‘ اسکیم کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد بھارت میں یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ کیا اس فیصلے کا سیاسی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا صومالیہ میں 5 فوجی اڈے قائم کرنے کا اعلان
موغادیشو: امریکا صومالیہ میں 5 فوجی اڈے قائم کرے گا۔ صومالی امور دفاع اور امریکی سفارت خانے کے درمیان اس سلسلے میں ایک معائدہ طے پا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی صدر حسن شیخ محمود اور نائب امریکی وزیر خارجہ برائے افریقی امور مولی فی نے معاہدے پر دستخظ کیے۔ معاہدے میں طے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے نیا پروگرام “اپروچ 3.0” شروع
واشنگٹن: ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے نیا پروگرام “اپروچ 3.0” شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس پروگرامکا مقصد بڑے پیمانے پر بنیادی سروسز فراہم کرنا ہے، جس میں مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کرنا، اور امداد کی فراہمی میں نجی مزید پڑھیں
رفح میں اسرائیلی حملہ، ایران نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
تہران: نے رفح میں اسرائیل کے ممکنہ زمینی آپریشن پراوآئی سی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سیکریٹری جنرل او آئی سی کو فون کیا اور کہا کہ رفح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن سے 10 لاکھ فلسطینی متاثر ہوں گے،مسلم ممالک اسرائیل کو جارحیت سے روکنے کے اقدامات مزید پڑھیں
پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11افراد ہلاک ہوگئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی کے شمالی علاقے علی پور میں قائم پینٹ کی فیکٹری میں شام کے وقت آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مزید پڑھیں
اسرائیل بموں سے بچوں کو شہید کررہاہے، کولمبیا کے صدر
بگوٹا:کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری کر کے اسرائیل نے صرف بچوں کا ہی نہیں آزادی، انسانی حقوق اور باہمی تعاون و اتحاد کا بھی قتل عام کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے صدر نے کہاکہ غزہ پر بمباری کر کے اسرائیل صرف بچوں اور بچیوں مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کی رفح میں ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت
پیرس:فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ رفح آپریشن عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور علاقائی کشیدگی میں اضافے کا مزید پڑھیں
لبنان میں بچوں کی شہادت پر حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی
بیروت: حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جنوبی لبنان میں 5 بچوں سمیت 10 افراد کو شہید کرنے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے رہنما حسن فضل اللہ نے بتایا کہ دشمن کو ان جرائم کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، اسرائیل نے بچوں مزید پڑھیں
ایران کی درہ آئل فیلڈ کے تنازعے پر کویت کو مذاکرات کی دعوت
تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امیر کویت کے دورہ بحرین کے حتمی بیان کے جواب میں کہا ہے کہ تہران درہ (آرش) فیلڈ کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے اور ماہرین کے سابقہ مذاکرات کی بنیاد پر حل کرنے پر زور دیتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ا یرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
انڈونیشیا عام انتخابات، صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا
جکارتہ: انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58 فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں انتخابی عمل میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کھل کر اپنا حق رائے دہی استعمال مزید پڑھیں