غزہ:اسرائیل نے 7 اکتوبر سے غزہ میں 10,000 سے زیادہ بچوں کو شہید کیا ہے جن میں شیر خوار بچے بھی شامل ہیں جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں بچوں کو تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے تاحال نکالا تک نہیں جا سکا ہے۔ غزہ میں حماس کی وزارت صحت نے اعلان کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ نے اسرائیل کو ٹینک کے گولوں کی ہنگامی فروخت کی منظوری دے دی
امریکا: بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس کے جائزے کے بغیر اسرائیل کو تقریباً 14,000 ٹینک گولوں کی فروخت کی اجازت دینے کے لیے ہنگامی اتھارٹی کا استعمال کیا ہے۔ پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ خارجہ نے جمعہ کے روز اسرائیل کو فوری ترسیل کے لیے 106.5 ملین ڈالر مالیت کے ٹینک راؤنڈز کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں داخل ہوگئی ہے
جنوبی غزہ سے لاکھوں شہری اسرائیلی بمباری اور حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ شدید لڑائی سے پناہ کی تلاش میں بھاگ گئے ہیں،اسرائیلی فورسز جنوبی غزہ میں داخل ہوگئی ہے ۔ امدادی گروپوں نے فلسطینی سرزمین میں “ابتدائی” انسانی صورتحال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، اور خبردار کیا ہے کہ یہ بیماری اور مزید پڑھیں
غزہ پر حملہ آور 420 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ معذور ہوئے
مقبوضۃ بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے غزہ پر بمباری اور حملے مسلسل جاری ہیں۔ اس دوران مزاحمتی تنظیم کی کارروائیوں میں 420 صہیونی فوجی مارے گئے جب کہ 2 ہزار سے زیادہ معذور ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں اسرائیلی اخبار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیل کو ٹینکوں کے گولوں کی فروخت کے لیے امریکی حکومت کی کانگریس سے درخواست
ویب ڈیسک — امریکی حکومت نے غزہ میں حماس کے خلاف کارروائی میں اسرائیل کے مرکاوا ٹینکوں کے لیے 45,000 گولوں کی فروخت کی منظوری دینے کے لیے کانگریس سے درخواست کی ہے۔ گولوں کی اس ممکنہ فروخت کی مالیت 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس وقت بائیڈن حکومت کی اسرائیل کو گولوں کے مزید پڑھیں
جشنِ ریختہ: ‘اردو کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لائی ہے’
No media source currently available
غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، انسانی بحران کا سنگین خطرہ ہے،انتونیو گوتریس
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ حماس کی بربریت کبھی بھی فلسطینی عوام کی اجتماعی سزا کا جواز نہیں بن سکتی۔ ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، غزہ کے لوگ بقا کی تلاش میں ایک سے دوسری جگہ منتقل ہورہے مزید پڑھیں
غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری مگر دنیا اسے ترجیح نہیں دے رہی، سعودی عرب
واشنگٹن : سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ دنیا بھر کی حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات سے قبل مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکا نے ہمارے لوگوں کی نسل کشی میں اسرائیل کی مددکی ہے،حماس
غزہ : حماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ امریکا کی جانب سے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کرنے پر حماس کے مزید پڑھیں
چین کا غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی کوششوں کی حمایت کرنے کا مطالبہ
اقوام متحد:چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام اراکین سے غزہ میں انسانی جانیں بچانے کے لیے کونسل کی کوششوں کی حمایت کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے مسئلہ فلسطین سمیت مشرق وسطی کی صورتحال پرسلامتی کونسل کی بریفنگ میں کہا کہ چین مزید پڑھیں