روانڈا پناہ کی نقاب کشائی ،برطانوی وزیراعظم کو پارٹی بغاوت کا سامنا

لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سنک تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے لیے انسانی حقوق کے کچھ قانون کو نظر انداز کرنے کے منصوبے کی نقاب کشائی کرنے پر پارٹی بغاوت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ کنزرویٹو پارٹی کے دائیں بازو کے قانون سازوں کو ان کے اس مطالبے پر بغاوت کرنے سے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی

 واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی جس سے روس کے خلاف لڑائی کی حکمت عملی پر سوالیہ نشان بن گئے۔ امریکی سو رکنی ایوان میں بل منظور ہونے کیلئے 60ووٹ درکار تھے تاہم سینیٹ میں امداد کے حق میں صرف 49اور مخالفت میں 51ووٹ پڑے۔  ریپبلکن مزید پڑھیں

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے۔ جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو صدر بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو ممالک پر حملے ہوں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں

افطار کو  عالمی ثقافتی ورثہ تسلیم کرلیا گیا

پیرس: عالمی ثقافتی ادارے یونیسکو نے افطار کو  ثقافتی ورثہ تسلیم کرتے ہوئے اس کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ثقافتی ادارے یونیسکو نے رمضان المبارک میں روزہ افطار کرنے کو ثقافتی ورثہ تسلیم کرتے ہوئے اس بات کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ یونائیٹڈ نیشن مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرائم عروج کو پہنچ چکے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک:  اقوام متحدہ  نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرائم عروج کو پہنچ چکے ہیں# کمشنر انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا کہ جنوبی غزہ میں کٹے پھٹے فلسطینیوں کو جمع کر کے بم برسائے جا رہے ہیں، امن کا واحد راستہ اسرائیل کے قبضے کے خاتمے میں ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کی امداد کا بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ سے اسرائیل اور یوکرین کے لیے کئی ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور نہ ہو سکا۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی اور آزاد ارکان کی جانب سے مخالفت کے سبب اسرائیل اور یوکرین کے لیے امداد کا بل بدھ کو بلاک کر دیا مزید پڑھیں

لاس ویگاس یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد ہلاک ،1شدید زخمی

لاس ویگاس: یونیورسٹی میں بدھ کے روز فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاس ویگاس پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ فائرنگ کرنے والے کے علاوہ تین افراد مارے گئے, گولی لگنے والے ایک اور شخص کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے ترجمان ایڈم مزید پڑھیں

افغان باغی گروپوں کا نومبر میں50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن ڈی سی —  دو افغان باغی گروپوں نے نومبر کے دوران کم از کم 50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان گروپوں میں بنیادی طور پر سابق حکومتی اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ملک کے شمال اور شمال مشرق میں حملے کے بعد فرار ہونے والے گروپ ارکان مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ کے بعد غزہ کی سیکیورٹی کو کنٹرول کرے گا: نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ ​​ختم ہونےکے بعد اسرائیلی فوج غزہ کی سکیورٹی کو کنٹرول کرنا جاری رکھے گی۔   تفصیلات کے مطابق کسی بین الاقوامی قوت کو یہ ذمہ داری سونپنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ کا تنازع ختم مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بدترین بمباری جاری ،110فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید جبکہ خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد مزید شدت کے ساتھ زمینی اور مزید پڑھیں