No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
طالبان کا داعش کے 12 اہم عہدے دار گرفتار کرنے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایران کے ساتھ سرحد کے قریب عسکریت پسند گروپ کے ٹھکانوں پر رات کو چھاپے مارے اور اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک کارکن کو ہلاک اور کچھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ طالبان سے منسلک ایک میڈیا ہاؤس نے جمعے کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد کو بمباری کرکے شہید کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی قدیم (650 سال پرانی) اور سب سے بڑی العمری مسجد کو بمباری کا نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ The destruction inflicted upon the Great Omari Mosque, the oldest mosque of Gaza built over 650 years ago, as a result of the ongoing Israeli bombardments.#GazaGenocide pic.twitter.com/sLCR2TEDDe مزید پڑھیں
روسی صدر چھٹی مرتبہ انتخابات میں حصہ لیں گے
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چھٹی مرتبہ بھی روس کے صدارتی منصب کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روسی صدر کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سال (2024ء) میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے میدان میں اتریں گے۔ آئندہ برس ہونے والے الیکشن میں جیتنے کی صورت میں ولادیمیر مزید پڑھیں
اسرائیلی درندگی میں مزید اضافہ،مغوی فلسطینی کیساتھ دردناک سلوک کی وڈیو وائرل
غزہ: اسرائیلی درندنگی میں مزید اضافہ ہوگیا، صہیونی فوجیوں نے سینکڑوں حراست میں لیے گئے فلسطینی شہریوں کے ساتھ شرمناک سلوک کیا ہے، جس کی وڈیو اسرائیلی میڈیا نے جاری کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سینکڑوں فلسطینی شہریوں کوسخت سردی میں آنکھوں پر مزید پڑھیں
خواتین کی تعلیم پر پابندی سے افغان عوام ہم سے دُور ہوئے: طالبان نائب وزیرِ خارجہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ شیر محمد عباس ستنکزئی نے اعتراف کیا ہے کہ افغان شہریوں کی عبوری حکومت سے دوری کی بنیادی وجہ خواتین کی تعلیم پر مسلسل پابندی ہے۔ افغان خبر رساں ادارے ‘طلوع نیوز’ نے رپورٹ کیا کہ شیر محمد عباس ستنکزئی نے چھٹی جماعت سے مزید پڑھیں
قطر: سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کی رہائی ممکن ہو پائے گی؟
نئی دہلی — قطر میں بھارت کے سفیر نے ایک قطری عدالت کی جانب سے اکتوبر میں بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد جیل میں اُن سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات سزا سنائے جانے کے بعد پہلی بار ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم مزید پڑھیں
ریختہ: بھارتی شہریوں کو اردو ادب اور زبان سکھانے والا پلیٹ فارم
No media source currently available
ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس چوری کے نو شماروں پر فرد جرم عائد کردی گئی
نیویارک : صدر جو بائیڈن کے بیٹے کے ذاتی اور مالی معاملات کو دیکھنے والے خصوصی وکیل نے ان کے خلاف الزامات عائد کیے ہیں جس میں ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس چوری کے نو شماروں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ وکیل ڈیوڈ ویس نے کہا کہ کیلیفورنیا میں امریکی ضلعی عدالت میں دائر مزید پڑھیں
غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میں سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا اور میجر ہلاک
بیت المقدس: غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال آئزن کوٹ اور ایک میجر سمیت 7 اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ساتھ جھڑپوں میں خان یونس کے علاقے میں حماس کے ہاتھوں مارے گئے فوجی گال آئزن کے والد مزید پڑھیں