تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح پر حملوں میں شدت لانے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ رفح پرحملوں میں مزید تیزی لائی جائے گی، رفح میں حماس کا مکمل خاتمہ ہونے اور مکمل فتح تک لڑیں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی
تہران: ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی، تاہم دھماکے میں ہلاکتوں یا زخمیوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبہ چہارمحل بہتیاری کی تحصیل بوروجن میں قدرتی گیس سپلائی کرنے والے مرکزی پائپ لائن میں پر زور دار دھماکہ ہوا۔ بوروجن مزید پڑھیں
60 سالہ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانی نے اپنی 45 سالہ دوست ہیڈن سے منگنی کرلی
کینبرا: آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے اپنی 4 سالہ پرانی دوست جوڈی ہیڈن سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ البانی اور 45 سالہ ہیڈن کی ملاقات 2020 میں ہوئی تھی جبکہ وزیر اعظم نے ہیڈن کو ویلنٹائن ڈے پر سرکاری رہائش گاہ کینبرا لاج میں ایک انگوٹھی کے ساتھ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ کی جنگ بندی پر ووٹنگ آج ہوگی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ ہو رہی ہے جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے، اسرائیل اور حماس جنگ کے خاتمے کے لیے وسیع پیمانے پر عالمی حمایت کا مظاہرہ کرے گا ۔ امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمعے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر امداد پہنچانے کیلیے قرارداد منظور کر لی
نیویارک:عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او )نے غزہ میں ہنگامی انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے کے لیے قرارداد منظور کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس طرح کی قرارداد شاذ و نادر ہی منظور کی جاتی ہے، ادارے کے قیام کے 75 برس کے دوران صرف سات بار ایسا مزید پڑھیں
کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کا خاتمہ: بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے میں کیا ہے؟
No media source currently available
آرٹیکل 370؛ بھارتی آئین میں کشمیر کو خصوصی حیثیت ملنے سے ختم ہونے تک
ویب ڈیسک — سن 1947 میں برصغیر سے برطانوی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی خطے میں کشمیر کے تنازع نے بھی جنم لیا۔ یہ تنازع جہاں ایک جانب بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگوں اور کشیدہ تعلقات کی وجہ بنا وہیں اس نے دونوں ممالک کی اندرونی مزید پڑھیں
ایران نے تین ماہ کے دوران ساڑھے تین لاکھ افغان شہریوں کو ملک بدر کیا: طالبان
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے بھی گزشتہ تین ماہ کے دوران لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کو بے دخل کیا ہے۔ اس عرصے کے دوران پاکستان اور ایران کی جانب سے مجموعی طور پر آٹھ لاکھ 50 ہزار افغان باشندوں کو بے دخل کیا مزید پڑھیں
برطانیہ نے اپنے اتحادی افغان فوجیوں کو دھوکہ دیاہے: سابق برطانوی جنرل
ویب ڈیسک — برطانوی جنرل سر رچرڈ بیرنز نے ایک ایسے وقت میں یہ بیان دیا ہے جب ان افغان اسپیشل فورسز کو جنہیں برطانیہ نے تربیت اور مالی معاونت فراہم کی تھی اور اور جنہوں نےافغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ میں برطانوی فوجیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کام کیا تھا، پاکستان سے نکالے مزید پڑھیں
اسرئیل یرغمالی واپس چاہتا ہے تو مطالبات پورے کرے، حماس نے خبر دار کر دیا
غزہ: حماس نےاسرائیل کوخبردار کیا ہے کہ جب تک قیدیوں کی رہائی کے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے کسی یرغمالی کو نہیں چھوڑیں گے۔ ایک ٹیلی ویژن بیان میں حماس کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کو “بغیر کسی تبادلے اور مذاکرات اور مزاحمت کے مطالبات کو پورا کیے بغیریرغمالی واپس نہیں ملیں گے۔ حماس مزید پڑھیں