غزہ کی صورتحال ناقابل بیان ہے، عالمی ریڈ کراس

جنیوا : انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال ناقابل بیان ہے۔ مرجانا سپولجارک ایگر نے غزہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتِ حال عالمی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں مزید پڑھیں

دجالی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج کے 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا، حملے میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید مزید پڑھیں

اسرائیل کا میڈیکل گودام خالی کروانے کے لیے چوبیس گھنٹے کا وقت

جنیوا:اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ تیدروس ادھانوم گیبرائسس نے کہا ہے کہ زمینی کارروائی سے پہلے اسرائیل نے میڈیکل گودام خالی کروانے کے لیے چوبیس گھنٹے کا وقت دیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تیدروس ادھانوم نے لکھا کہ آج اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے عالمی مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ؛ امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے بات چیت کی۔ مزید پڑھیں

بھارت: چنئی میں مسلسل بارش سے نظام زندگی متاثر

بھارت کے شہر چنئی میں مسلسل بارش کے سبب نظامِ زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ شہر میں ملک کے دوسرے مصروف ترین ایئرپورٹ کے رن وے پر پانی جمع ہونے کے بعد سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں وہیں ٹرینوں کی آمد و رفت بھی بری طرح متاثر ہے۔ حکام کے مطابق بارش کے دوران مختلف مزید پڑھیں

سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کےاقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ میں قانون سازوں نے صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کی ٹیم سےکہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی امداد کے بدلے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت سے شہری ہلاکتیں کم سے کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات اٹھانے کی مزید پڑھیں

حملے میں زخمی فلسطینی نوجوان کی امداد کے لیے ساڑھے نو لاکھ ڈالر جمع

ویب ڈیسک —  امریکہ میں تین فلسطینی نوجوانوں پر بلا اشتعال حملے کے بعد، سوشل میڈیا ویب سائٹ گو فنڈ می پر لوگوں کی جانب سے ان میں سے ایک کے طبی اخراجات کے لیے ساڑھے نو لاکھ ڈالر اکٹھے ہو گئےہیں۔ ہشام علی اورطانی، تحسین نائل علی اور کنعان محسن عبدالحمید پر 25 نومبر مزید پڑھیں

خالصتان: سکھوں کی آزاد ریاست کی تحریک کا ایک جائزہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بھارت کے ایک شہری پر فرد جرم عائد کی ہے جس میں استغاثہ کا الزام ہے کہ بھارت کے ایک نامعلوم سرکاری اہلکار کے کہنے پر ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ناکام سازش کی گئی۔ یورپ میں جس بھارتی شہری کو جون میں گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ تباہ ،2پائلٹ ہلاک

نئی دہلی:ھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی اڑان بھری تھی اور دوران پرواز طیارے کو فضا میں مزید پڑھیں

صیہونی  فوجیوں کی سفاکیت جاری، شہادتیں 7سو سے متجاوز، فلسطینی سائنسدان کا خاندان شہید

غزہ: غزہ میں  صیہونی  فوجیوں  کی سفاکیت کی انتہا  جاری ہے،24گھنٹوں میں 7 سو سے زائد شہادتیں ہوئیں ہیں، فلسطینی سائنسدان سفیان تایہ کا پورا خاندان بمباری کانشانہ بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں متعدد مریض شہید ہوگئے ، شہید ہونے والے مزید پڑھیں