فلپائن: کیتھولک اجتماع میں دھماکا، 4 افراد ہلاک،7 زخمی

منیلا:جنوبی فلپائن میں کیتھولک اجتماع میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک اور7 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کے پولیس چیف ایلن نوبلزا نے بتایا کہ دھماکا شہر مراوی میں منڈانا اسٹیٹ یونیورسٹی کے جمنازیم میں ہوا ہے، جس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ منڈانا اسٹیٹ یونیورسٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

دوحہ : قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن نے اسرائیل حماس جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان فلسطین کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائوں نے کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں

غزہ میں جاری شدید بمباری کی اطلاعات خوفناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئسس نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو خوفناک قرار دیتے ہوئے جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے  کہ ہماری ٹیم نے جنوب میں ناصر میڈیکل اسپتال کا دورہ کیا، جہاں گنجائش سے 3 گنا زیادہ تقریبا ایک مزید پڑھیں

اسرائیل وحشیانہ بمباری میں نامور فلسطینی سائنسدان شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں نامور فلسطینی سائنسدان سفیان طائیح اور ان کے اہلخانہ سمیت مزید 263 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ کی وازرت اعلی تعلیم نے تصدیق کی ہے کہ ا لفلوجہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں سائنسدان سفیان طائیح اہلخانہ سمیت شہید ہوگئے ہیں، اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

غزہ میں یرغمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ کا طیاروں سے جاسوسی کا اعلان

لندن :برطانیہ نے غزہ میں اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے طیاروں سے جاسوسی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسرائیلی یر غمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا ہے اور اس نے طیاروں سے جاسوسی کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ  غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی مزید پڑھیں

امریکی مسلمان کمیونٹی کا انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کاساتھ دینے پر  امریکی مسلمان کمیونٹی  نے آئندہ انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی  ریاست مشی گن، منی سوٹا، ایریزونا، وسکونسن، فلوریڈا، جورجیا، نیواڈا اور پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والے رہنما شہر ڈیئربارن میں اکھٹے ہوئے اور غزہ مزید پڑھیں

ا سرائیل انسانی حقوق کے اصولوں کو مکمل نظر انداز کر رہا ہے، ترکی

انقرہ: ترکیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر قبضے اور فلسطینیوں پر جاری ظلم و جبر کو اس کا دفاع قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے کہا کہ غزہ کے مسئلے کی جڑ اسرائیلی قبضہ ہے، ایک قابض ریاست کی طرف سے ‘ شہری آبادی کے خلاف ظالمانہ مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیپ فیک کا نشانہ بننے والوں کا قانون سازی سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک 14 سالہ بچی اور ان کی والدہ ڈیپ فیک سے بنائی گئی ان کی نامناسب تصاویز بنانے اور اسے پھیلانے کے خلاف حکام سے اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ متاثرہ بچی اور ان کی بعض کلاس فیلوز کی مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

بھارت کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات، بی جے پی تین میں کامیاب

نئی دہلی —  بھارت کی پانچ ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تیلنگانہ اور میزورم میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مرکز میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کو برتری حاصل ہوئی ہے جب کہ اپوزیشن جماعت کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے دوران سامنے آنے مزید پڑھیں

غزہ پر مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،طیب اردوان کی اماراتی صدر سے گفتگو

 دبئی : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں حماس اسرائیل جنگ کے دوبارہ آغاز پر بات چیت ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور متحده امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی مزید پڑھیں