ایران کی چھ ارب ڈالر تک  رسائی روکنے کی قرار دا د امریکی ایوان نمائندگان  میں منظور

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کو ایک دو جماعتی بل کی منظوری دی جس کے تحت ایران کی ان چھ ارب ڈالر تک رسائی مسدود ہو جائے گی جو امریکہ نے قیدیوں کے ایک تبادلے کے سلسلے میں منتقل کیے تھے ۔ یہ قدم ری پبلکنزنے گزشتہ ماہ اسرائیل پر حماس کے مزید پڑھیں

دہشت گرد خواتین  کی فہرست میں نام آنا مضحکہ خیز ہے، گلالئی اسماعیل 

واشنگٹن ڈی سی۔ —  صوبہ خیبر پختون خوا کی خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں نام شامل ہونے پر معروف سماجی کارکن گلائی اسماعیل نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اس اقدام سے انسداد دہشت گردی کے محکمے (سی ٹی ڈی ) نے اپنا مذاق اڑایاہے ۔ کے پی کے انسداد دہشت مزید پڑھیں

چین نے ہمارے سفیر کو باضابطہ تسلیم کرلیا ہے، طالبان کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  افغانستان کی طالبان حکومت نے جمعے کو اعلان کیا کہ چین نےاس کے سفیر اسد اللہ بلال کریمی کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے ۔انہوں نے اسے دو پڑوسی ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات میں ایک اہم باب قرار دیا ۔ یہ اعلان ،جس کی بیجنگ کی جانب سے مزید پڑھیں

یورپی یونین فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، وزیر اعظم اسپین

میڈرڈ: اسپین کے وزیر اعظم پیڈروسانچیز نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ اس سے اسرائیل فلسطین تنازعہ کو ختم کرنے اور خطے کو “مستحکم” کرنے میں مدد ملے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ٹی وی ای کو انٹرویو دیتے ہوئے پیڈرو سانچیز نے کہا کہ یہ واضح مزید پڑھیں

انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان

صنعاء:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید بدرالدین الحوثی نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج غزہ پر صیہونی جارحیت دوبارہ شروع ہونے پر، اسرائیل کے مختلف علاقوں پر حملے شروع کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔ یمن کی مسلح افواج نے اعلان مزید پڑھیں

کوپ اجلاس میں اسرائیل کی شرکت پر ایران کا شدید ردعمل

ابوظہبی : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں صیہونی حکام کو دعوت دیئے جانے کی وجہ سے احتجاجا شرکت نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی او پی ( کوپ) اقوام متحدہ کا سالانہ موسمیاتی اجلاس ہے، جس میں موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

چین نے غیر ملکیوں کیلئے نیا مستقل رہائشی شناختی کارڈ جاری کردیا

بیجنگ: قومی امیگریشن انتظامیہ نے چین میں غیرملکی مستقل رہائشیوں کے لیے شناختی کارڈ کے ایک نیا ورژن کا اجرا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی امیگریشن انتظامیہ نے بتایا کہ پہلے روز 50 نئے کارڈز کی پہلی کھیپ غیرملکیوں کو جاری کی گئی، جن کی مستقل رہائش کی درخواستیں منظور کی گئی مزید پڑھیں

غزہ میں بمباری پر اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانا چاہیے، ترکیہ

ابوظبی: ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں بمباری پر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانا چاہیے۔ یو اے ای میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی عالمی کانفرنس کوپ 28 کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ؛ امریکہ کے بھارت کے ساتھ تعلقات پر کیوں فرق نہیں پڑے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں مقیم علیحدگی پسند سکھ رپنما کے قتل کی سازش سامنے آنے کے بعد بعض حلقے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں سردمہری کا خدشہ ظاہر کر رہے تھے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ایشیا میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ، بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں