نئی دہلی — بھارت میں 2024 میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر سب کی نظریں مرکوز تھیں۔ انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور ان کے ایگزٹ پول کے نتائج بھی سامنے آ گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی تین دسمبر کو ہو گی اور توقع ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صومالی قزاقوں نے ایران کا دوسرا بحری جہاز اغوا کر لیا
موغا دیشو:صومالیہ کے کھلے سمندر میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران بحری قزاقوں نے ایران کا دوسرا بحری جہاز اغوا کر لیا ہے۔ صومالیہ کے صوبے کاندالہ کے وزیر اعلی احمد یوسف خورشے نے کہا ہے کہ صوبہ پٹ لینڈ میں قزاقوں نے ایرانی پرچم بردار بحری جہاز اغوا کر لیا ہے۔ خورشے نے جہاز مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،بادشاہ چارلس
دبئی :برطانوی بادشاہ چارلس سوئم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آنیوالی نسلوں کیلئے ایک خطرناک مسئلہ ہے ،اس وقت دنیا کو سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ دبئی میں اقوام متحدہ کے 28ویں موسمیاتی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بادشاہ چارلس سوئم نے کہا کہ کاپ 28کے انعقاد پر متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں
امریکا میں سکھ شہریوں کا قتل سنجیدہ معاملہ، تحقیقات کی جائیں گی،جان کربی
واشنگٹن :امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بھارت کی جانب سے امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ سکھ رہنماں کے قتل کی بھارتی سازش پر تشویش ہے۔ امریکی سرزمین پر سکھ شہریوں کا مزید پڑھیں
اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والی فلسطینی خاتون اسراء جعابیص کون ہیں؟
26 نومبر 2023 کو، اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی دوسری کھیپ میں جواں ہمت فلسطینی خاتون اسراء جعابیص کو بھی رہائی مل گئی،انہیں 8 سال بعد رہا کیا گیا اسرائیلی عدالت نے انہیں جھوٹے مقدمے میں 11 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جعابیص کی رہائی مزید پڑھیں
روس یرغمالی رہا کرنے پر حماس کا شکر گزار
ماسکو:روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ روسی یرغمالیوں کو رہا کرنے پرہم فلسطین تحریکِ مزاحمت ‘حماس’ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ حماس کے ساتھ طے شدہ سمجھوتے کی رو سے 29نومبر کو غزہ میں یرغمال بنائی گئی، روسی خواتین یلینا ترافانووا اور مزید پڑھیں
وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے دہشتگرد کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
نیو یارک:امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے دہشتگرد کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وائس آف امریکا کے ایک ایڈیٹر کی جانب سے اپنے اسٹاف کو ای میل کے ذریعے تاکید کی گئی ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ مزید پڑھیں
امریکی فوجی طیارے آسپری کےتباہ ہوکرسمندر میں گرنے کے بعد جاپان میں اسکی پروازیں معطل
ویب ڈیسک — جاپان کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک میں ایک تربیتی مشن کے دوران امریکی فوجی طیارے آسپری کے تباہ ہوکرسمندر میں گرنے کے بعد جاپان میں اس کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ۔ ٹوکیو نے یہ بھی کہا ہے کہ اس نے امریکی فوج سے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا بحر ہند میں روس کی بڑھتی موجودگی پر بھارت پریشان ہے؟
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب ماسکو بحر ہند کے علاقے میں اپنا عمل دخل بڑھانے اور ایشیا کے چھوٹے ملکوں کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرر ہا ہے ،اس نے پچاس سال میں پہلی بار اس ماہ کے اوائل میں بنگلہ دیش میں اپنے جنگی جہاز لنگر انداز کیے ہیں مزید پڑھیں
تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے،سعودی عرب
نیو یارک:اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم امن کے سفیر ہیں، ہمیشہ سے ہی امن ہماری تزویراتی پسند رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ امن کی خواہش دوسری جانب ہونی چاہیے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں