امریکہ کا ایک بھارتی سرکاری عہدے دار پر سکھ رہنما کے قتل کی سازش کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکی وفاقی استغاثہ نے ایک ایسے شخص پر جس نے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے "سینئر فیلڈ آفیسر” ہونے کا دعویٰ کیا تھا، سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما کے خلاف جوایک امریکی شہری ہیں، قتل کی ناکام سازش تیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بدھ کو امریکی محکمہ انصاف کی مزید پڑھیں

ایلون مسک کا حماس کی دعوت پر دورۂ غزہ سے انکار، خطرناک جگہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی ارب پتی اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے حماس کی دعوت پر غزہ کا دورہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے خطرناک جگہ قرار دیا ہے۔   🔸HAMAS REPRESENTATIVE: WE INVITE ELON MUSK TO VISIT GAZA TO SEE THE EXTENT OF DESTRUCTION CAUSED ON GAZA AS RESULT OF ISRAELI BOMBARDMENT مزید پڑھیں

بھارت: ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کی اذان کیلیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کی درخواست

نئی دہلی: بھارتی  ریاست گجرات میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کی جانب سے اذان کے لیے لاؤڈ اسپکر کے استعمال پر پابندی کی درخواست دائر کردی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گجرات ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سنیتا اگروال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بجرنگ دل کی جانب سے درخواست مزید پڑھیں

جلاوطن افغان ایکٹیوسٹ پشتانہ درانی کو”محمدعلی ہیو مینیٹیرین ایوارڈ”

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں جلاوطن افغان ایکٹیوسٹ پشتانہ درانی کو حال ہی میں افغانستان میں لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کے مواقع فراہم کرنے پر”محمدعلی ہیو مینیٹیرین ایوارڈ””دیا گیا ہے ۔ 25 سالہ پشتانہ درانی "افغانستان لرن ” نامی ادارے کی بانی ہیں ۔ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ افغانستان میں لڑکیوں کی مزید پڑھیں

جاپان میں ایک امریکی فوجی طیارہ  گر کر تباہ،   کم از کم ایک ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک —  جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک آسپری طیارہ جاپان کے جنوبی ساحل کے قریب ایک تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے آٹھ ارکان میں سے کم از کم ایک کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی ہے۔ امریکی ائیر مزید پڑھیں

روس ایران کو فوجی طیارے فراہم کرے گا

تہران:ایران کے نائب وزیر دفاع مہدی فراحی نے کہا ہے کہ ایران کو متعدد روسی فوجی طیاروں کی فراہمی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی  وزیر دفاع نے مسلح افواج کے لیے  روسی سخوئی ایس یو35  لڑاکا طیاروں، ایم آئی ایل ایم آئی28 حملہ آور مزید پڑھیں

امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال میں داخل

کویت سٹی: کویت کے 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو اچانک طبیعت خراب ہونے پرہنگامی طورپر اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر کی بیماری کے حوالے سے تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہے، ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا معائنہ کررہی ہے،ان کی دیکھ مزید پڑھیں

‘‘غزہ پر حماس کی حکومت نہیں ہوگی’’ یورپی دہرا معیار کھل کر سامنے آگیا

برسلز: اسرائیل کی کھلی حمایت کرنے والی یورپی یونین کا دہشت گرد ریاست  کے جرائم پر پردہ ڈالنے اور فلسطین کے خلاف دہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا۔ صدر یورپی کمیشن ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

امریکا: سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مین ہٹن میں امریکی عدالت نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی۔ دوران سماعت وفاقی مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی جرائم جاری،غزہ کے اسپتال میں قبل از وقت پیداہونیوالے کئی بچے شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، جس کا نیا ثبوت یہ ہے کہ غزہ کے ایک اسپتال میں قبل از وقت پیدا ہونے والے مزید کئی فلسطینی بچے شہید ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے میں النصر اسپتال میں قابض فوج نے مزید پڑھیں