کیوبا کے صدر کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ

ہوانا: کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بڑے احتجاجی مارچ کی قیادت ک۔ صدر ڈیاز کینیل نے اپنی اہلیہ کیوئسٹا کینیل اور اعلی سرکاری اہلکاروں کے ہمراہ جلوس کی قیادت کی،فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے مظاہرین نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کیوبا کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے جنگ بندی کے دوران شمالی غزہ میں کرفیو لگادیا

مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز جمعہ کے روز ہو چکا ہے اور اسرائیل نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی غزہ میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق 14 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت، 30 ہزار کے زخمی ہونے اور لاکھوں کے مزید پڑھیں

سیز فائر خاتمے کے بعد دو ماہ تک لڑائی جاری رہ سکتی، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے موقع پراسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ میں لڑائی مزید دو ماہ تک جاری رہ سکتی ہے،  ہماری ترجیح  فلسطین پر قبضہ کرنا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے   اسرائیلی بحری افواج سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلیک فرائیڈے پر بڑا ڈسکاؤنٹ کیا خریداروں کو متوجہ کر پائے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ‘بلیک فرائیڈے’ سیل پر بڑا ڈسکاؤنٹ اور دیگر آفرز دی جا رہی ہے۔ لیکن بعض امریکی ریٹیلرز کو یہ خدشہ بھی ہے کہ یہ آفرز ناکافی ہو سکتی ہے۔ نومبر کے چوتھے جمعرات کو امریکہ میں ‘تھینکس گیونگ’ کے ساتھ ہی ہالیڈے سیزن کا آغاز ہو جاتا مزید پڑھیں

جرمنی میں حماس اور فلسطین کے حامیوں کے گھروں پر چھاپے

برلن:جرمنی میں پولیس کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور دوسری فلسطینی تنظیم کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں پولیس کی جانب سے 13مختلف مقامات پر تلاشی لی گئی، اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور مختلف تحریریں قبضے میں لے لیں تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق مزید پڑھیں

برطانیہ کا غزہ کے لیے مزید 37.38ملین ڈالر کی انسانی امداد کا وعدہ

لندن: برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے غزہ کو مزید 37.38ملین ڈالر کی انسانی امداد فراہم کر نے کا اعلان کیا ہے۔ کیمرون نے ایک بیان میں کہا، “ہمیں امید ہے کہ آج یرغمالیوں کی رہائی دیکھنے کو ملے گی اور میں تمام فریقین پر زور دیتا ہوں کہ وہ ہر یرغمالی کی رہائی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی مصر منتقلی ہماری ریڈ لائن ہے، السیسی

قاہرہ:مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے زور دے کر کہا کہ فلسطینیوں کی جبری بے گھری ایک ریڈ لائن ہے جسے مصر قبول نہیں کرتا اور اس کی کسی صورت بھی کی اجازت نہیں دے گا۔ قاہرہ سٹیڈیم میں “مصر زندہ باد” کانفرنس میں اپنے خطاب میں السیسی   نے کہا کہ اگر فلسطینی اپنی سرزمین مزید پڑھیں

امریکا دنیا کا غریب ترین ملک بن جائے گا،مشہور امریکی تاجر کی پیش گوئی

نیو یارک:مشہور امریکی تاجر اور مصنف رابرٹ کیوسکی نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا دنیا کا غریب ترین ملک بن جائے گا۔  انہوں نے ایک  انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکا میں غربت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،انہوں نے اس سفر کے دوران اپنے ممبئی آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کے دوران امدادی ٹرک غزہ میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پائی گئی عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی امدادی ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کی صبح اسرائیل اور حماس کے مابین 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا نفاذ شروع ہوگیا، جس مزید پڑھیں

پاک، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غیر یقینی مستقبل؛ طالبان حکومت کی ایرانی بندرگاہ پر نظریں

پشاور —  پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر کشیدگی کے بعد اب تجارتی تناؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مد میں کچھ اشیا پر پابندی اور کراچی پورٹ پر سینکڑوں کنٹینرز روکے جانے کا معاملہ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ سرد مہری کی وجہ بنا رہا ہے۔ اسی دوران مزید پڑھیں