اسرائیل حماس جنگ کوکسی بڑے علاقائی تنازع کی شکل نہیں اختیار کرنی چاہئے ، نریندر مودی

ویب ڈیسک —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کے راہنماؤں پر بدھ کے روز زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہو کریں کہ اسرائیل۔ حماس تنازع کسی بڑ ے علاقائی تنازع کی شکل اختیار نہ کر لے ۔ وہ گروپ مزید پڑھیں

امارات نے آئندہ سال کی عید تعطیلات کا اعلان کردیا

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں آئندہ برس کے لیے عید تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یو اے ای نے 2024ء میں عید الفطر، عید الاضحیٰ اور دیگر سرکاری تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات 8 تا 12 اپریل 2024ء اور مزید پڑھیں

صہیونی دہشتگردی میں شہید 111 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی دہشت گردی میں شہید ہونے والے 111 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین کردی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اجتماعی نماز جنازہ اور بعد ازاں اجتماعی قبر  میں تدفین محصور پٹی کے علاقے خان یونس میں کی گئی۔ شہید ہونے والے ان فلسطینیوں کی لاشیں اسرائیلی فوج نے حملوں کے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بھی اسرائیلی جارحیت جاری، 17فلسطینی مزید شہید

غزہ: جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے آگ اور خون کا کھیل جاری رکھتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 250سے زائد مقامات پر دوبارہ بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں 17فلسطینی مزید شہید ہوگئے ہیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 8 لاکھ سے زیادہ بچے بے گھر ہوئے

نیویارک: عالمی ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے غزہ کے 8 لاکھ بچے بے گھر ہوچکے ہیں۔ ترجمان یونیسیف ٹوبی فلکر کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے 8 لاکھ سے زیادہ بچے بے گھر ہو چکے ہیں اور انتہائی کم گنجائش والی مزید پڑھیں

امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکے میں 2 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر زور دار دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق خوف ناک دھماکے کے بعد جائے وقوع پر آگ لگ گئی۔ ابتدائی اطلاعات میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد کے ہلاک ہونے سے متعلق پتا چلا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ معاہدے کے بعد یرغمال بنائے گئے امریکی شہری بھی بازیاب ہوں گے۔ صدر بائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

غزہ میں زمینی آپریشن، مزید ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید مزید پڑھیں

چین کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

بیجنگ: چین نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے چار دن کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر توقف کے معاہدے پر پہنچنے کے بعد جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے ایک باقاعدہ بریفنگ میں کہا کہ ہم متعلقہ فریقوں کی مزید پڑھیں

روس نے فن لینڈ کے ساتھ آرکٹک سرحد پر ‘بحران’ سے خبردار کردیا

ماسکو: روس نے کہا کہ فن لینڈ کے ساتھ آرٹک سرحد پر واقع اس کی ایک چوکی پر انسانی ہنگامی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، سینکڑوں تارکین وطن منجمد درجہ حرارت میں پھنسے ہوئے ہیں۔ فن لینڈ کے پبلک براڈکاسٹر YLE کا کہنا ہے کہ نومبر سے اب تک 500 سے زیادہ پناہ کے متلاشی مزید پڑھیں