ویب ڈیسک — برطانیہ میں مقیم انسانی حقوق کے ایک گروپ کی طرف سے پیر کو ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق 2021 میں طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعدوہاں، سیاسی طور پر فعال خواتین کو نشانہ بنانے والی آن لائن بدسلوکی اور نفرت پر مبنی بیان بازیوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر میں جھڑپ؛ تین افسروں سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں بھارتی فوج کے تین افسروں سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے کہا ہے کہ جھڑپ کے دوران کالعدم لشکرِ طیبہ کے دو دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ جموں و کشمیر کے سرمائی صدر مزید پڑھیں
یونیسیف نے غزہ کو بچوں کیلئے دنیا کا خطرناک ترین مقام قرار دیدیا
غزہ:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ برائے اطفال(یونیسیف)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی کی صورتحال پر کہا ہے کہ غزہ پٹی بچوں کے لیے دنیا کا سب سے بڑا غیر محفوظ خطہ ہے۔ یونیسیف کے مطابق ہولناک بمباری اورتباہی سے آدھے سے زیادہ بچے ذہنی مسائل کا شکارہوگئے جنہیں فوری دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
11سال کے فلسطینی بچے کا فٹبالر بننے کا خواب اسرائیل نے چھین لیا
غزہ: اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطین میں ہر طرف تباہی مچی ہوئی ہے ایسے میں کتنے ننھے بچے اپنے آنکھوں میں خواب سجائے مٹی تلے دب گئے اور کتنے بچے ایسے ہیں جو ابھی بھی اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے ہی ایک 11سال کا فلسطینی بچہ بھی ہے جو فٹبالر بننا مزید پڑھیں
یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں:روسی صدر
ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔ جی 20رہنمائوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، مزید پڑھیں
جوبائیڈن کا مصر، قطر اور اسرائیل کے سربراہان سے ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل حماس کی چار دنوں کے لیے جنگ بندی کے بعد مصر ، قطر اور اسرائیل کے رہنمائوں سے گفتگو کی ہے۔ جوبائیڈن اور ان کی حکومت نے قطر کے ذریعے حماس کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔ جس کے بعد اسرائیل حماس معاہدہ ممکن ہوا۔ وائٹ ہاوس کے مزید پڑھیں
لبنانی پارلیمان کے رکن کا بیٹا اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہو گیا
بیروت:جنوبی لبنان میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں حزب اللہ کے سینئیر قانون ساز کا بیٹا بھی جاں بحق ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی بمباری کا نشانہ بننے والا عباس رعد نامی نوجوان حزب اللہ کے سینئیر پارلیمانی رہنما محمد رعد کا بیٹا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لیا جا رہا ہے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایک امریکی بھارتی سکھ لیڈر کو قتل کرنے کی ناکام بنائی گئی سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کو اس میں ملوث ہونے کے معاملے پر انتباہ بھی کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے سال 2024ء کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں سال 2024ء کے دوران سرکاری تعطیلات کے آفیشل کلینڈر کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تعطیلات میں یکم جنوری 2024ء کو نئے سال کے موقع پر ایک آفیشل چھٹی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ 29 رمضان سے 3 شوال تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی، مزید پڑھیں
سنکیانگ میں مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن میں ایک بار پھر تیزی کا انکشاف
بیجنگ: چینی شہر سنکیانگ میں ایک بار پھر مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چینی شہر سنکیانگ اور اس کے قریب علاقوں میں مساجد کے خلاف خصوصاً وہاں رہنے والے ایغور مسلمانوں مزید پڑھیں