ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبائیڈن کا مصر، قطر اور اسرائیل کے سربراہان سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل حماس کی چار دنوں کے لیے جنگ بندی کے بعد مصر ، قطر اور اسرائیل کے رہنمائوں سے گفتگو کی ہے۔

جوبائیڈن اور ان کی حکومت نے قطر کے ذریعے حماس کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔ جس کے بعد اسرائیل حماس معاہدہ ممکن ہوا۔

وائٹ ہاوس کے مطابق صدر جوبائیڈن نے قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر بات کرکے ان کے معاہدے کے لیے تعاون کو سراہا۔ جبکہ آئندہ دنوں معاہدے پر عمل کے لیے تبادلہ خیال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں