ایران: 5.1کلومیٹر فی سیکنڈ رفتار کے حامل جدید ہائپر سونک میزائل فتح کی رونمائی

تہران کی جانب سے جدید ہائپر سونک میزائل فتح کی رونمائی کردی گئی۔ میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایران میں جاری اسلحے کی نمائش کے دوران کی گئی۔ پاسداران انقلاب کی ائیرو اسپیس ڈویژن کے زیر انتظام ایرانی یونیورسٹی میں جاری اسلحے کی نمائش میں الفتح ہائپر سونک میزائل مزید پڑھیں

 فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف لندن میں مقیم یہودی بھی سڑکوں پر نکل آئے

 لندن/میلبرن:اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف لندن میں رہنے والے یہودیوں نے  احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں مقیم یہودیوں کی جانب سے کیے گئے  احتجاج میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد روکنے اورجنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ دوسری جانب  آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں فلسطینیوں سے اظہار مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ،شہریوں اوردہشتگردوں میں فرق کرنے کی ضرورت پر زور

پیرس: غزہ کی بدتر ہوتی صورتحال کے معاملے پر فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے ، عام شہریوں اور دہشتگردوں میں مزید پڑھیں

3دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا: القسام بریگیڈز

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 3 دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور انہیں نقصان پہنچانے میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ونگ “القسام بریگیڈ” نے 3 دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

طالبان اقتدار کے بعد افغان خواتین کے ساتھ آن لائن بدسلوکی مین تین گنا اضافہ : رپورٹ

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں مقیم انسانی حقوق کے ایک گروپ کی طرف سے پیر کو ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق 2021 میں طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعدوہاں، سیاسی طور پر فعال خواتین کو نشانہ بنانے والی آن لائن بدسلوکی اور نفرت پر مبنی بیان بازیوں میں مزید پڑھیں

اتر پردیش میں ‘حلال سرٹیفائیڈ’ لیبل والی مصنوعات کی تقسیم اور فروخت پر پابندی

بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں حکام نے ڈیری، ملبوسات اور ادویات سمیت حلال تصدیق کے لیبل والی مصنوعات کی تقسیم اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ یہ غیر قانونی ہے۔ ریاستی حکومت کے ایک نوٹیفکیشن میں ہفتہ کو کہا گیا تھاکہ بیکری کی مزید پڑھیں

پاکستان پر دہشت گرد حملے:۔کیاپاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنائےگا؟

واشنگٹن —  پاکستان کے اندر سرحد پار سے دہشت گرد حملوں کو روکنےکی کوششوں کے بارے میں ماہرین کے مطابق پاکستان کو سرحد پار سے خاطر خواہ تعاون نہیں مل رہا ہے اور صورت حال بگڑتی جارہی ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں ٹی ٹٰی پی کی جانب سے جنگ بندی توڑے جانے کے بعد سے،ان مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری جاری: فلسطینی شہدا کی تعداد 13 ہزار  سے تجاوز کر گئی

غزہ: غزہ کی پٹی پر  45 روز سے  جاری  اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے  فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، جن میں 5 ہزار 7سو 70 بچے اور 3ہزار 7سو خواتین شامل ہیں، مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق  13 ہزار سے زائد  شہدا میں  طبی عملے کے 2سو 70، سول ڈیفنس کے37 اور65 مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ  کے 117 سے زیادہ کارکن مارے گئے

قاہرہ: غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں اقوام متحدہ  کے103 سے زیادہ کارکن مارے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ  کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (الانروا)کی ڈائریکٹر کمیونیکیشز جولیٹ ٹوما نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ غزہ میں دیگر فلاحی اداروں کے11ہزار 5سو  افراد مارے گئے ہیں ، اقوام متحدہ مزید پڑھیں

انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مزید 17  فلسطینی شہید

غزہ: صہیونی فوجیوں نے الشفا اسپتال تباہ کرنے کے بعد شمالی  غزہ میں واقع  انڈونیشین اسپتال  پربھی شدید بمباری کی ہے، جس کےنتیجے 17فلسطینی شہید ہوگئے ہیں اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے انڈونیشیا اسپتال کو نشانہ بنایا، تقریبا 700 افراد اسپتال مزید پڑھیں